aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasr-e-sultaanii"
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
یہ کس نے کہہ دیا ہے قصر سلطانی میں رہتا ہوںمیں اپنی ذات میں پھیلی بیابانی میں رہتا ہوں
تمہیں لاہور کے فٹ پاتھ کا پرمٹ ملا ہےلہٰذا رائے ونڈ کے قصر سلطانی سے بچنا
یہ میرا حجرہ سکون قلب یہ سجدے میاںراحتیں کب یہ میسر قصر سلطانی میں ہیں
क़स्र-ए-सुल्तानीقصر سلطانی
royal palace
قدر پیمائش: تعلیمی اطلاق
سلطانہ شیخ
نثر
قصر سلطانی مبارک ہو یہ اے زاغ تجھےمیں تو شاہیں ہوں پہاڑوں میں بھی پل جاؤں گا
خلوص اخلاق ہے کچے مکانوں کے مکینوں میںحسد بغض و عداوت قصر سلطانی میں رکھا ہے
یہی درویش کی کٹیا ہے قصر قیصر و کسریٰوہ اپنے جھونپڑے کو قصر سلطانی سمجھتا ہے
کیا نٹشی کا انسان بالا ''بقول زردشت'' کے اوراق ہی میں دفن ہو کر رہ جائے گاکیا اقبال کا شاہین قصر سلطانی کے گنبد ہی میں بسیرا کر لے گا
غریبوں کے گھروں میں ایک بھی رونق نہیں باقیبہار قصر سلطانی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے
نیند روتی رہی سنسان کھنڈر میں چھپ کرقصر شاہی کا حسیں مخملیں بستر خاموش
نزہت بینوا ہے ہدیہ بدستہو قبول جناب سلطانی
گدائی میں بھی مجھ پر شان استغنا برستی ہےمرے سر سے ہوائے تاج سلطانی نہیں جاتی
برابر آج خبر اشک گرم لاتے ہیںغضب کی قصر دل پر محن میں آگ لگی
یہ ترا عکس حسیںقصر و ایوان غزل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books