aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qil.a-e-charkh"
وحشت زدہ ماحول سیہ میں اے چرخاک شمع اخوت کی جلادی اس نے
موجزن ہے جس میں اے چرخ اک سرور سرمدیمیری دنیا ہے تصدق اس چھلکتے جام پر
آج ماضی کے فسانے وہ سنیں گے اے چرخؔمیری برباد امیدوں کے کھنڈر دیکھیں گے
بقول چرخؔ یہاں مستیاں ابھرتی ہیںیہ مے کدہ تو جہان شباب ہے ساقی
وہ فقیروں کو نوازیں نہ نوازیں اے چرخؔہم دعا دے کے چلے آئیں گے اپنا کیا ہے
क़िला'-ए-चर्ख़ قلعۂ چرخ
fort of the sky
قصہ چراغ الہ دین
نامعلوم مصنف
افسانہ
بکھر کے اڑ گئے اوراق زندگی اے چرخؔاجل کے دوش پہ ہم بھی سوار ہو کے چلے
راستہ دیکھتی ہیں شام سے نظریں اے چرخؔوہ نہیں آتے تو ہو جاتی ہیں نم رات گئے
ستم ہو یا کرم اے چرخؔ کچھ ہومحبت کا میں صدقہ بن گیا ہوں
مقصد تھا ملے غم سے نجات اس لیے اے چرخؔاک عمر مری وقف خراجات ہوئی ہے
جب خطا کرتے تھے اس وقت نہ سوچا اے چرخؔہم سر حشر پشیمان بھی ہو سکتے ہیں
غم و عشرت کا مرقع ہے یہ دنیا اے چرخؔکبھی کانٹوں کبھی پھولوں پہ بسر ہوتی ہے
اپنے ہاتھوں کے پلے لوگ جو ہو جائیں خلافان کے اخلاق پہ اے چرخؔ ملال آتا ہے
کفر و باطل کے اڑے ہاتھوں کے طوطے اے چرخؔحق پرستی کا وہ یوں ڈنکا بجاتا آیا
قلعۂ چرخ پر شب ہجراںجا کے گاڑا ہے آہ نے جھنڈا
ازل سے چرخؔ طبیعت شگفتہ ہے اپنیجو ملنے آئے وہ باغ و بہار ہو کے چلے
شومیٔ بخت ہے یہ چرخؔ کہ وہ کہتے ہیںمیں مسیحائی کا انداز کہاں سے لاؤں
قدم قدم پہ کیے چرخؔ زندگی نے مذاقسمجھ میں آ نہ سکا قصد زندگی کیا ہے
چرخؔ وہ میکدہ بر دوش گھٹائیں آئیںحرمت توبہ کو خاطر میں نہ لایا جائے
کیا وجہ تیرے ظلم و ستم میں مزا نہیںاے دور چرخ آج وہ شاید نہیں شریک
بیداد چرخ نے گو ہمیں خاک کر دیاتیرا جمال زینت بزم جہاں رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books