aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ra.ng-e-takalluf"
ہم بھی ویران گزر گاہوں پہ چلتے چلتےگھر تک آئے تو کوئی رنگ تکلف ہی نہ تھا
نہ شمع ہے نہ پروانے یہ کیسا رنگ محفل ہےکہ ماتم آ گیا شہنائیوں تک تم نہیں آئے
رنگؔ حاضر ہے بزم یاراں میںقدردانی ہوئی ہوئی نہ ہوئی
مری عاشقی سہی بے اثر تری دلبری نے بھی کیا کیاوہی میں رہا وہی بے دلی وہی رنگ لیل و نہار ہے
ہے سو اداؤں سے عریاں فریب رنگ انابرہنہ ہوتی ہے لیکن حجاب خواب کے ساتھ
سمجھ تو یہ کہ نہ سمجھے خود اپنا رنگ جنوںمزاج یہ کہ زمانہ مزاج داں ہوتا
بت خانہ ساز رنگ زمانہ ہے کس قدرچھوڑا نہ اس نے کعبۂ عالی مقام تک
حریم ناز پہ وہ رنگ و نور کی بارشحریم ناز میں کیا تھا یہ پھر کہاں دیکھا
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
رکھنا قدم چمن میں خزاں دیکھ بھال کردریائے رنگ و بو میں ہے گرداب دیکھنا
مرے درد دل کی کسے خبر کہ غریب دل کا پیامبروہی رنگ رخ تھا کسی قدر جو ہنسی میں سب نے اڑا دیا
ایسی بھی کیا نگاہ محبت سے دشمنیپھولوں سمیت رنگ گلستاں بدل گیا
طمانچہ باغ کے رخسار پر لگا کس کاکہ طائروں کا بھی رنگ سخن شکستہ ہے
نا شناسوں کی تحسیں رنگ لائی ہے کیا کیاکوئلے بھی اب لعل شب چراغ ہیں یارو
بیٹھے ہیں رنگ رنگ اجالے تراشنےرکھ کر لہو کی شمع سر رہ گزار لوگ
آسمانوں کو زمینوں کو نئے رنگ ملےاور فضا نکہت و رعنائی سے معمور ہوئی
وہ لہو اپنے ہی ماتھے سے بہا ہے جس سےآج دیوار خرد کی ہے لہو رنگ جبیں
چہرے کے رنگ و نور کو میرا ہنر سمجھمجھ کو مری نظر سے کبھی جھانک کر بھی دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books