aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raahat-e-vasl"
راحت وصل بنا ہجر کی شدت کے بغیرزندگی کیسے بسر ہوگی محبت کے بغیر
لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاںکیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو
ہے راحت وصل کے جو آمدمضطر ہے ملال آج کیسا
وہ طمطراق سکندر نہ قصر شاہ میں ہےجو بات راحتؔ خستہ کی خانقاہ میں ہے
راحت وصل ہے کیا رات کا آرام ہے کیاگویا جاگ اٹھتے ہیں ہم لوگ سحر سے پہلے
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور۔
بابطال الرجعۃ بالفرآن والاحادیت الصحیح
مولوی محمد عظیم
راحت وصل محبت کا نشہ درد فراقتری چاہت نے مری جان دیا کیا کیا کچھ
یہ کس بستی میں راحتؔ آ گئی ہوںہے سناٹا صدا کوئی نہیں ہے
خوشبوئے شعر سے محظوظ ہوا کر راحتؔغم کے بیمار یہ نسخہ ہے مجرب میرا
کسی کی ذات سے واقف کوئی نہیں راحتؔاگرچہ سب یہاں نام و نسب سمجھتے ہیں
نکل کے نرغہ قہر و عذاب سے راحتؔسب اپنے واسطے جائے پناہ دیکھتے ہیں
کنج تاریک میں یوں جھانک رہا ہوں راحتؔجیسے درکار کوئی بیضۂ بط ہے مجھ کو
یہاں پر بھی وہی صحرا ہے راحتؔمیں سمجھا تھا مرا گھر آ گیا ہے
وہ نہیں گردش ایام کے در پے راحتؔدیکھنا ہے اسے مقصود قرینہ میرا
نہ رات سنتی ہے راحتؔ فغان صید یہاںنہ دھوپ دیکھ کے ظرف شجر نکلتی ہے
پلٹ کے آئی ہے مقتل میں زندگی راحتؔفقیہ شہر کو اب انتظار کس کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books