aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raaz-e-ishq"
گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشقپر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے
افشائے راز عشق میں گو ذلتیں ہوئیںلیکن اسے جتا تو دیا جان تو گیا
راز عشق اظہار کے قابل نہیںجرم یہ اقرار کے قابل نہیں
سینے میں راز عشق چھپایا نہ جائے گایہ آگ وہ ہے جس کو دبایا نہ جائے گا
ہو گیا راز عشق بے پردہاس نے پردہ سے جو نکالا منہ
राज़-ए-इश्क़راز عشق
secret of love
راز عشق
منشی نول کشور، لکھنؤ
ناول
رمز عشق
شہناز مزمل
شاعری
دبستان عشق کی مرثیہ گوئی
جعفر رضا
مرثیہ
مرثیہ تنقید
نماز عشق
علی رضا رجالی تھران
اسلامیات
دیوان درد عشق
سخی فقیر راضی
دیوان
اشک ریز
مظہر سعید
مجموعہ
روز مرہ و محاورہ غالب
پریم پال اشک
تحقیق
عرض متاع عقل
رضا اشک
غزل
مثنوی ایات مبین قند ردالشیعین
محمد عبدالرحیم سلیم
پوشیدہ راز عشق چلا جائے تھا سو آجبے طاقتی نے دل کی وہ پردہ اٹھا دیا
چھپاؤں لاکھ راز عشق افشا ہو ہی جاتا ہےمری آنکھوں سے اک طوفاں پیدا ہو ہی جاتا ہے
دل کون ہے کہ اس سے کہیں راز عشق ہمتیرے خیال سے بھی نہ ہم گفتگو کریں
ہوتا ہے راز عشق و محبت انہیں سے فاشآنکھیں زباں نہیں ہیں مگر بے زباں نہیں
دل کھوٹا ہے ہم کو اس سے راز عشق نہ کہنا تھاگھر کا بھیدی لنکا ڈھائے اتنا سمجھے رہنا تھا
میں راز غم عشق سے بیگانہ نہیں ہوںدیوانہ مجھے کہتے ہیں دیوانہ نہیں ہوں
راز و نیاز عشق کے قابل بنا دیاان کی نظر نے دل کو مرے دل بنا دیا
اے رازؔ درد عشق کو دل میں بسائیں گےکچھ اپنی زندگی میں اضافہ کریں گے ہم
دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئےالطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books