aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rah-rav-e-manzil-e-maqtal"
رہ رو منزل مقتل ہوں مرے ساتھ صباؔجو بھی آئے وہ کفن اوڑھ کے راہی آئے
ہم راہ رو منزل دشوار رہے ہیںہر طرح مصیبت میں گرفتار رہے ہیں
رہرو راہ محبت کون سی منزل میں ہےدل ہے بے زار محبت اور محبت دل میں ہے
یہ بات راہرو نکتہ داں سے دور نہیںزمیں کہیں کی بھی ہو آسماں سے دور نہیں
ملے جو وقت تو اے رہرو رہ اکسیرحقیر خاک سے بھی ساز باز کرتا جا
اس انتخاب میں مختلف شعرا کی تخلیق کردہ وہ نظمیں شامل کی گئی ہیں جن کا عنوان "رات" ہے۔ اس انتخاب کو پڑھنے سے ایک موضوع پر مختلف شعرا کے فکری کائنات کا پتا چلے گا۔
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور۔
مقبول اردو شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ پریم روگ اور رام تیری گنگا میلی کے گیتوں کے لئے مشہور
راہ منزل
نامعلوم مصنف
رپورتاژ
راہ و منزل
قدیر الدین احمد
راہ و رسم منزلہا
عبدالمجید خان
راز یزدانی
عابد رضا بیدار
چراغ منزل
دواکر راہی
شاعری
راز عشق
منشی نول کشور، لکھنؤ
ناول
راہ نجات اردو
نا معلوم ایڈیٹر
راز محبت
ریحانی لکھنوی
راہ بے شجر
رد نصاری
رد تبرا
الفت حسین
راز نہاں
صدف عثمان
راز و نیاز
ایم۔ اسلم
255
سیدہ بلقیس فاطمہ
Feb 2023راہ اسلام
260
نقوش رہرو منزل رہ منزل میں رہتے ہیںچکوروں کے نشان غم مہ کامل میں رہتے ہیں
ابتلا میں ہیں سبھی راہ رو منزل شوقکس کو فرصت کہ مرے پاؤں کا کانٹا دیکھے
بے راہ نہ کیوں کر ہوں بھلا رہرو منزلجب راہنما راہ پہ چلنے نہیں دیتے
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
یہ سمجھ لو ناشناس رہ منزل وفا ہےجو قدم قدم پہ پوچھے ابھی کتنا فاصلہ ہے
رہ منزل قافلہ منتظر ہےسفر کے لیے راستہ منتظر ہے
اب رہرو ماندہ سے کچھ نہ کہو ہاں شاد رہو آباد رہوبڑی دیر سے یاد کیا تم نے بڑی درد سے دی ہے صدا تم نے
مطمئن بیٹھ نہ اے راہرو راہ عروجترا رہبر ہے اگر خوف زوال اچھا ہے
جو جنازہ ہے وہ انساں کو نصیحت گر ہےوعظ کیا راہ رو ملک عدم کہتے ہیں
رہرو راہ عشق تھے لاکھوںآگے میں کاروان سے نکلا
دور تکتا رہا منزل کی طرفرہرو آبلہ پا ہو جیسے
یہ ذرے جن کو ہم خاک رہ منزل سمجھتے ہیںزبان حال رکھتے ہیں زبان دل سمجھتے ہیں
یہ بھی کچھ کم نہیں اے رہرو اقلیم یقیںہم خرابات نشیں حسن گماں تک پہنچے
رہ رو راہ زندگی وقت سے تیز چال چلراہبروں کو راہ میں فرصت رہزنی نہ دے
میں راہ رو راہ تمنا ہوں ستمگرہر زخم پہ بڑھ جاتا ہے کچھ میرا نشاں اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books