aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasm-e-muravvat"
کیا سختیٔ طالع ہے کروں کس سے شکایتکچھ تم کو رہ و رسم مروت نہیں آتی
دکھا دکھا کے مآل جنوں کی فتنہ گریبشر کو رسم مروت سکھائی جاتی ہے
دامن کشاں گزرتے ہیں اک دوسرے سے لوگپہلی سی اب وہ رسم مروت نہیں رہی
اس خوش ادا کی رسم مروت نہ پوچھئےبدلی ہے کیسی اس کی نظر دیکھتے چلیں
پرانے شہر کے لوگوں میں اک رسم مروت ہےہمارے پاس آ جاؤ کبھی دھوکہ نہیں ہوگا
نظم مراجعت
دلو رام کوثری
نظم
آگاہ رہ و رسم محبت ہیں جو عاشقوہ خود کو فغاں سے کبھی رسوا نہیں کرتے
پھر کسی زخم کے کھل جائیں نہ ٹانکے دیکھورہنے دو تذکرۂ رسم وفا رہنے دو
بس اسی بات پہ وہ شخص خفا ہے مجھ سےشہر میں تذکرۂ رسم وفا ہے مجھ سے
رسم الفت کا پاس ہے ورنہغیر خود پہ حلال کر لیتا
زندہ ہو رسم جنوں کس کی نواریزی سےاب رہا کون یہاں شعلہ بجاں ہم نفسو
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگیاحسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
رہ و رسم عشق کی منزلیں وہ نزاکتیں وہ لطافتیںکبھی لطف آفت جاں بنا کبھی جھڑکیوں نے مزا دیا
تکلف بر طرف رسم مروت تہہ کرو رضویؔمحبت آپ ہوتی ہے محبت کی نہیں جاتی
حسن کافر تھا ادا قاتل تھی باتیں سحر تھیںاور تو سب کچھ تھا لیکن رسم دل داری نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books