aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasm-e-paabandi-e-auqaat"
مطبع راست گفتار، امرتسر
ناشر
شعبہ نشرواشاعت جامعہ اسلامیہ، مظفرپور، اعظم گڑھ
اے۔ آر۔ خاتون
1900 - 1965
مصنف
تیج رام ایم۔ اے۔
آقاۓ رازی
پنڈت جی جی رام بہادر رضا
شاعر
بابو منسا رام تاجر کتب، لکھنو
جشن مالک رام کمیٹی، دہلی
مکتبہ تحفظ ملت، رام نگر، بنارس
انجمن اعانت نظر بندان اسلام، دہلی
انجمن ترقی پسند اہل قلم، کراچی
لالہ ماگھی رام سنت رام تاجران کتب، امرتسر
پریم سنگھ کیشو رام تاجران کتب، لاہور
تیرتھ رام ہربنس لال تاجران کتب، لاہور
رام دتہ مل اینڈ سنز تاجران کتب، لاہور
دن کو ہم ان سے بگڑتے ہیں وہ شب کو ہم سےرسم پابندئ اوقات چلی جاتی ہے
پابندئ اوقات دعا کس کے لیے ہےراتوں کی عبادت کا صلہ کس کے لیے ہے
دیار حسن میں پابندیٔ رسم وفا کم ہےبہت کم ہے بہت کم ہے بحد انتہا کم ہے
ہم اسیروں کے واسطے سرشاررسم پابندئ قفس بھی نہیں
پابندئ احکام شریعت ہے وہاں فرضرندوں کو رخ ساقی و ساغر ہوئے مخصوص
مسکراہٹ کو ہم انسانی چہرے کی ایک عام سی حرکت سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن ہمارے منتخب کردہ ان اشعار میں دیکھئے کہ چہرے کا یہ ذرا سا بناؤ کس قدر معنی خیزی لئے ہوئے ہے ۔ عشق وعاشقی کے بیانیے میں اس کی کتنی جہتیں ہیں اور کتنے رنگ ہیں ۔ معشوق مسکراتا ہے تو عاشق اس سے کن کن معنی تک پہنچتا ہے ۔ شاعری کا یہ انتخاب ایک حیرت کدے سے کم نہیں اس میں داخل ہویئے اور لطف لیجئے ۔
شاعری میں تخیل کی پروازنے بدن کی عام سی حرکات کو بھی حسن کے ایک دلچسپ بیانیے میں تبدیل کردیا ہے ۔ انگڑائ اوراس کی پوری جمالیات جس رنگا رنگی کے ساتھ اردو شاعری میں نظرآتی ہے وہ شاعروں کے ذہن کی زرخیزی اور ان کے تخیل کی بلند پروازی کا ایک بڑا ثبوت ہے ۔ بعض اشعار کو پڑھ کرتوایسا محسوس ہوتا ہے کہ حسن کا واحد مرکزانگڑائی کا عمل ہی ہے ۔ محبوب کے بدن میں فن کاروں کی دلچسپی کی یہ کتھا ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
دنیا کو ہم سب نے اپنی اپنی آنکھ سے دیکھا اور برتا ہے اس عمل میں بہت کچھ ہمارا اپنا ہے جو کسی اور کا نہیں اور بہت کچھ ہم سے چھوٹ گیا ہے ۔ دنیا کو موضوع بنانے والے اس خوبصورت شعری انتخاب کو پڑھ کر آپ دنیا سے وابستہ ایسے اسرار سے واقف ہوں گے جن تک رسائی صرف تخلیقی اذہان ہی کا مقدر ہے ۔ ان اشعار کو پڑھ کر آپ دنیا کو ایک بڑے سیاق میں دیکھنے کے اہل ہوں گے
نثر المرجان فی رسم نظم القرآن
محمد غوث ابن ناصرالدین
رہ و رسم آشنائی
علیم اللہ صدیقی
نظم
راہ و رسم منزلہا
عبدالمجید خان
رسم خط آموز
محمد اظہر الدین
رسم و رواج
پنڈت راج نرائن ارمان
اردو رسم خط
محمد سجاد مرزا
لسانیات
رسم جنوں
محمود دیوان
دیوان
اردو رسم خط اور طباعت
ہارون خاں شیروانی
اردو رسم خط ارتقا اور جائزہ
نذیر احمد ملک
رسم و رواج کا اثر زبان پر
نورالحسن نیر
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہی
محمد بدیع الزماں
شادی رسم و رواج
عبد السلام بہار
مضامین
خطبہ صدارت
محمد امین بلبلیا
اردو زبان اور اس کا رسم خط
سید مسعود حسن رضوی ادیب
زبان
کتاب مستطاب ایقان
نامعلوم مصنف
بس کہ پابندی آئین وفا ہم سے ہوئییہ اگر کوئی خطا ہے تو خطا ہم سے ہوئی
سب ہیں پابندیٔ اوقات زمانہ میں مگنجان و تن فہم و خرد ہوش و گماں
وہی پابندئ اوقات وہی معمولاتزندگی گھر میں بسر ہوتی ہے دفتر کی طرح
پھر کسی زخم کے کھل جائیں نہ ٹانکے دیکھورہنے دو تذکرۂ رسم وفا رہنے دو
پابندئ اوقات ہوئی اس سے نہ ہوگیہر چند کہ نازک سے کلائی میں گھڑی ہے
پابندئ اوقات میں ہے شان غلامیآزاد ہوا ہند تو کیا اس کی ضرورت
بس اسی بات پہ وہ شخص خفا ہے مجھ سےشہر میں تذکرۂ رسم وفا ہے مجھ سے
جب وقت کے پابند نہیں آپ تو ہم بھیپابندئ اوقات کے پابند نہیں ہیں
آگاہ رہ و رسم محبت ہیں جو عاشقوہ خود کو فغاں سے کبھی رسوا نہیں کرتے
زندہ ہو رسم جنوں کس کی نواریزی سےاب رہا کون یہاں شعلہ بجاں ہم نفسو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books