aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasm-e-ulfat"
رسم الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسےہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسے
بچھڑنا رسم الفت ہے کرشمہ ہو نہیں سکتاتو میری ہو نہیں سکتی میں تیرا ہو نہیں سکتا
رسم الفت بھی سر راہ نبھاتے جاتےہم سے نظریں تو مرے یار ملاتے جاتے
اک تماشا دیکھتا ہوں رسم الفت کے خلافآنکھ ہے دل کی مخالف دل نصیحت کے خلاف
رسم الفت سے ہے مقصود وفا ہو کہ نہ ہوزخم دل اور ہو خون بستہ شفا ہو کہ نہ ہو
رسم الفت کا پاس ہے ورنہغیر خود پہ حلال کر لیتا
کہاں پہلی سی راہ و رسم الفتنئے دستور ہوتے جا رہے ہیں
رشک آتا ہے مجھے رسم وفا پر الفتؔبے وفا ہونا یہاں شرط وفا ہے اب بھی
تمنا غیر کی کرنا خلاف رسم الفت ہےمیں احسان اجل کیوں لوں نہیں ہیں کیا ستم تیرے
وفا کا ذکر خود کرنا خلاف رسم الفت ہےسبک ہو کر نہ پیش دوست بار غم گراں کرنا
دیا تھا نام جسے راہ و رسم الفت کارشیؔ وہ مشغلۂ سعیٔ رائیگاں نہ رہا
کوئی بتلائے ان بتوں نے کہیںرسم الفت کبھی نبھائی ہے
ستم اس نے برسوں اٹھایا کیامگر رسم الفت نبھایا کیا
رسم ہی ہے اگر تو پھر رسماًرسم الفت نباہیے تو کہیں
میں اس کو صورت خرگاہ و خیمہ ہوں الفتؔمرا صنم مجھے مثل طناب لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books