تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ratb-ul-lisaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "ratb-ul-lisaa.n"
مزاحیہ
یہ جواں چپل تھی اپنے حال پر واں نوحہ خواں
اور میاں گھیسو کی تھی ایمان کی رطب اللساں
غلام احمد فرید
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ratb-ul-lisaanii
रत्ब-उल-लिसानी رَطْبُ الْلِسانی
عربی
شِیریں زبانی، میٹھے بول کا عمل
ratb-ul-lisaa.n rahnaa
रत्ब-उल-लिसाँ रहना رَطْبُ اللِّساں رَہْنا
کسی کی مدح میں سر کرم رہنا ، کسی کی ثنا میں ہر وقت مشغول رہنا.
ratb-ul-lisaan honaa
रत्ब-उल-लिसान رَطْبُ اللِّسان ہونا
شُگفتہ زبانی کے ساتھ بولنا ، تہہِ دل سے لب کھولنا ، تر زبان ہونا ، زبان سے پُھول برسانا.
مزید نتائج "ratb-ul-lisaa.n"
غزل
زباں پہ شہبازؔ کی ہیں جاری مدام شیریں لبوں کی باتیں
خدا نے چاہا تو نوک خامہ ہمیشہ رطب اللساں رہے گی
سید محمد عبد الغفور شہباز
نظم
محبت کے اس بے کراں سفر میں
کہیں اولاد کی جویا زوجۂ ذکریا ہے تو
انجیل و قرآن سب تیرے رطب اللسان