aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ravayya"
ثمینہ راجہ
1958 - 2012
شاعر
رضیہ فصیح احمد
born.1934
جوہر رانا
مصنف
رضیہ سجاد ظہیر
1918 - 1979
راجہ گردھاری پرساد باقی
1825 - 1895
رضیہ حلیم جنگ
born.1922
رضیہ پروین
راجہ نوشاد علی خان
رضیہ رعنا
راجہ محمودآباد لائبریری، محمودآباد
عطیہ کار
رضیہ سبحان
راجہ جیا لال بہادر گلشن
1785 - 1865
حارث راجہ
born.2000
وی سی رائے نیا
born.1941
رقیہ محوی
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سےوہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے
سوسائٹی کے اصولوں کے مطابق مرد مرد رہتا ہے خواہ اس کی کتاب زندگی کے ہر ورق پر گناہوں کی سیاہی لپی ہو۔ مگر وہ عورت جو صرف ایک مرتبہ جوانی کے بے پناہ جذبے کے زیر اثر یا کسی لالچ میں آ کر یا کسی مرد کی زبردستی کا...
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
اس نے اس طرح سے بدلہ ہے رویہ اپناپوچھنا پڑتا ہے ہر وقت تمہیں ہو نا دوست
रवय्याرویہ
behaviour, custom, manner
रवय्येرویے
attitudes
اردو افسانہ روایت اور مسائل
گوپی چند نارنگ
مقالات/مضامین
ترجمہ کا فن اور روایت
قمر رئیس
اردو افسانے کی روایت
مرزا حامد بیگ
فکشن تنقید
اردو ادب میں طنز و مزاح کی روایت
خالد محمود
نثر
تدوین تحقیق روایت
رشید حسن خاں
تحقیق
اردو غزل کی روایت اور ترقی پسند غزل
ممتاز الحق
غزل تنقید
ڈراما فن اور روایت
محمد شاہد حسین
ترجمہ: روایت اور فن
نثار احمد قریشی
ترجمہ: تاریخ و تنقید
تانیثیت اور اردو ادب روایت مسائل اور امکانات
سیما صغیر
مضامین/ انشائیہ
اردو ڈراما روایت اور تجربہ
عطیہ نشاط
مشرقی شعریات اور اردو تنقید کی روایت
ابوالکلام قاسمی
شاعری تنقید
اردو ترجمہ کی روایت
ترجمہ
اردو ادب میں طنز و مزاح کی روایت اور ہم عصر رجحانات: ایک جائزہ
طنز و مزاح تاریخ و تنقید
ہندوستانی مسلمان رویّہ اور رجحان
مشیر الحق
مضامین
روز دل میں حسرتوں کو جلتا بجھتا دیکھ کرتھک چکا ہوں زندگی کا یہ رویہ دیکھ کر
دیتے ہو دستکیں یہاں سر پھوڑتے ہو واںکچھ فرق تو روا رکھو دیوار و در کے بیچ
ہم ترے ساتھ ترے جیسا رویہ رکھتےدینے والے نے مگر ایسی طبیعت نہیں دی
احباب تو احباب ہیں دشمن کے تئیں بھیکم ظرف زمانے کا رویہ نہیں رکھتا
نہ آرزو کوئی بدلی نہ میری محرومیبدل گیا ہے رویہ سماں نہیں بدلا
میں اس کا ذکر کسی اور سے نہیں کرتاکہیں یہ میرا رویہ اسے برا نہ لگے
میرے دشمن کا رویہ تھا عجبجب ہوا مجھ سے جدا رونے لگا
برسوں سے اس کے ساتھ گزر کر رہے ہیں ہمہر چند زندگی کا رویہ نہیں پسند
تیرا یہ محتاط رویہ کہتا ہےتو نے مجھ کو کچھ پہچانا ٹھیک نہیں
میں یوں تو کہنے کو عقل و منطق کے دور کا آدمی ہوں لیکنمرا رویہ ہے زندگی کو گزارنے کا بہت پرانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books