aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "resham-o-kim-KHvaab"
کترنیں رنج کی سانسوں میں گرہ ڈالتی ہیںاب کسی ریشم و کمخواب کا کیا کرنا ہے
اس کو چھو کر مجھے محسوس ہوا ہے ایسےجیسے میں ریشم و کمخواب کو چھو کر آیا
یہ جو ہم اطلس و کمخواب لیے پھرتے ہیںعظمت رفتہ کے آداب لیے پھرتے ہیں
بے کس برہنگی کو کفن تک نہیں نصیبوہ وعدہ ہائے اطلس و کمخواب کیا ہوئے
یاں سر پر شور بے خوابی سے تھا دیوار جوواں وہ فرق ناز محو بالش کمخواب تھا
रेशम-ओ-किम-ख़्वाबریشم و کمخواب
Silk and brocade
آؤ کہ کوئی خواب بنیں
ساحر لدھیانوی
مجموعہ
آؤ کی کوئی خواب بنیں
خواب خوش رنگ
سعید روشن
اہل خواب کی بیداری
شاہ حامد ہرگامی
اصول الرشاد لقمع مبانی الفساد
محمد نقی علی
احمد فراز کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ
ابراہیم افسر
شاعری تنقید
خواتین ٹمل ناڈو کی روشن تحریریں
علیم صبا نویدی
نصف گرما کی شب کا خواب عجیب
منشی غلام قادر
ڈراما
شعراء بھٹکل کی نعتیہ شاعری
شاہ رشاد عثمانی
رامپور کی خاتون اول ریشمہ افروز
شوکت علی خاں
سوانح حیات
جنگ و امن کا تصور اسلام و عیسائیت کی تعلیمات کے تناظر میں
ریحان اختر قاسمی
اردوئے معلیٰ کی ادبی خدمات
ریحان غنی
اردوئے معلی کی ادبی خدمات
یہ اطلس و کمخواب مرا اصل نہیں ہیںملنا ہو تو مجھ کو مرے پندار میں دیکھو
چاہے وہ ریشم و کمخواب کی پوشاک میں ہوچاہے وہ محلوں میں ہو
مقدر میں لکھا کر لائے ہیں ہم بوریا لیکنتصور میں ہمیشہ ریشم و کمخواب رہتا ہے
کانپ اٹھتا ہے تہی دست جوانوں کا غرورحسن جب ریشم و کمخواب میں تل جاتا ہے
غیر سے ریشم و کمخواب کی راحت پا کرتو مجھے یاد بھی آئے گی تو کیا آئے گی
امیری ریشم و کمخواب میں ننگی نظر آئیغریبی شان سے اک ٹاٹ کے پردہ میں رہتی ہے
کچھ کھردرے سے دھاگے بھی چادر میں اس کی ہیںکب زندگی ہے ریشم و کمخواب کی طرح
ریشم و اطلس و کم خواب میں پلنے والاہم فقیروں سے الجھنے کی حماقت نہ کرے
میرے لئے وجود کی چادر کو چھوڑ کروہ کون ہے جو ریشم و کمخواب لے گیا
ترا جسم اک ہجوم ریشم و کمخواب ہے سلمیٰشبستان جوانی کا تو اک زندہ ستارہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books