تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rezo.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "rezo.n"
نظم
فریب
چن لیا راہ کے ریزوں کو خذف ریزوں کو
اور سمجھ بیٹھے کہ بس لعل و جواہر ہیں یہی
علی سردار جعفری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
rezaa.n
रेज़ाँ ریزاں
بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)
فارسی
nezo.n
नेज़ों نیزوں
ایک ہتھیار جس کے آگے لوہے کا ایک نوک دار پھل ہوتا ہے اور پیچھے ایک بہت لمبا بانس ہوتا ہے، برچھا، بھالا، بلم، سنان، بھال، نوک، انی؛ (مجازاً) بہت زیادہ، کثرت سے، بے تحاشا
فارسی
recon
recon recon
عوام: امریکا (اکثر وصفی) فوجی دیکھ بھال، جائزہ لینے کی کارروائی۔ [تخفیف reconnaissance ].
rezaa.n honaa
रेज़ाँ होना ریزاں ہونا
کسی چیز کا ٹُوٹ کر گِرنا ، جھڑنا.
مزید نتائج "rezo.n"
نظم
میر ہو مرزا ہو میرا جی ہو
آئنہ خانے کے ریزوں پہ ہم استادہ رہے
چاند کے آنے پہ سائے بہت آئے بھی