aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rishta-e-daanish"
دعا وصال کی کیوں مانگتے ہو اے دانشؔبچے گا مانگنے کو کیا شب وصال کے بعد
دل دانشؔ نہ ہمیشہ کے لیے رک جائےآپ سینے سے ذرا ہاتھ لگائے رکھیے
مرے عزیز اے دانش عزیزؔ بات سمجھجنہیں ہو زعم انہیں آزمایا کرتے ہیں
مرا خیال ہے تم بھی نہ توڑ پاؤ گےاک ایسا رشتۂ محکم ہے انتظار کے ساتھ
رقص دانشؔ فکر کے دربار میںاے جنوں کے ٹھیکیدارو الوداع
رسالہ در نظم تمدن و تعاون
احمد دانش
میں آج تک اسے سمجھا نہیں ہوں اے دانشؔکہ دشمنی کسے کہتے ہیں دشمنی کیا ہے
جناب دانش عصریؔ آپ سوچنا ہی چھوڑ دیںکہیں رکا نہیں ہے وہ بحد انتہا گیا
آؤ دانشؔ سے آج سنتے ہیںالفت لا زوال کی باتیں
رشتۂ خاک ہی نہیں سب کچھکچھ نمی کچھ نمو ہوا میں ہے
دانشؔ اب تیروں کی زد میں آ گیازندگی سے سامنا ہونے لگا
ہم اس کو کیسے سناتے کہانیاں دانشؔکتاب دل کا ہر اک صفحہ پارہ پارہ تھا
شرم سے خورشید اپنا منہ چھپا لے گا کہیںروز روشن میں بھی دانشؔ رات ڈھا لی جائے گی
شب فراق کی بے چینیوں میں اے دانشؔسکون دل کے لیے میں نے آج جام لیا
غم دوراں سے تو بیگانہ ہوئے ہیں دانشؔتیرے غم کی جو عنایت ہے ہمیں جانتے ہیں
عشق و الفت کی دانشؔ یہ معراج ہےمیں ترا آئنہ تو مرا آئنہ
وہ جو ہوں شمع انجمن دانشؔبا خدا ہر وہ انجمن مہکے
کوئی بھی محسن و رہبر ہی نہیں ہے میرایوں تو دانشؔ ہیں بہت چاہنے والے مجھ کو
تم ان سے ملو دانشؔ یہ دھیان رہے لیکنخودداری فطرت کا احساس نہ مر جائے
سکون قلب و جگر لوٹ لے گیا دانشؔایک ایسا شخص کہ جس کو میں جانتا ہی نہیں
سبھی محبت کی بات کرتے ہیں میں محبت نبھا رہا ہوںسو مارنا ہو تو اپنے دانشؔ کو جرم ثانی میں مار دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books