تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "roz-e-vasl"
انتہائی متعلقہ نتائج "roz-e-vasl"
شعر
کیوں تو روتا ہے دلا آنے دے روز وصل کو
اس قدر چھیڑوں گا ان کو وہ بھی رو کر جائیں گے
عبدالرحمان احسان دہلوی
غزل
ہجر میں جینے سے بہتر ہے ہلاک روز وصل
یہ طرح کیا خوب راس آئی ہے پروانے کے تئیں