aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rozan o dar sahil ahmad ebooks"
یہ بھی اصرار کوئی روزن در باز نہ ہوسانس لیتے رہو پر سانس کی آواز نہ ہو
صاف بے پردہ نہیں ہوتا وہ غرفہ میں نہ ہوروزن در سے کبھی آنکھ لڑائے تو سہی
تنظیم دہر کی تو سہی خیر و شر کے ساتھلیکن خطا و سہو لگا کر بشر کے ساتھ
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
روٹھ کر اک ماہرو کیا میری محفل سے گیارنگ پھولوں سے گیا نغمہ عنادل سے گیا
روزن و در
ساحل احمد
تو کہ انجان ہے اس شہر کے آداب سمجھپھول روئے تو اسے خندۂ شاداب سمجھ
رکھ مجھے موج میں تو زینت ساحل نہ بنازندگی ایک سفر ہے اسے منزل نہ بنا
ریت پر ثبت ہیں یہ کس کے قدمحسن کو نرم خرامی کی قسم
کوئی سایا پس دیوار ٹھہر جائے گاروشنی والا جسے دیکھ کے ڈر جائے گا
اداسی کیا بتاؤں اپنے گھر کیفضا خاموش ہے اب بام و در کی
وہ معرکہ جو ہے نہیں سر ہو نہیں رہااک بے فصیل شہر میں در ہو نہیں رہا
لوگ تنہائی کا کس درجہ گلا کرتے ہیںاور فن کار تو تنہا ہی رہا کرتے ہیں
فغان درد میں بھی درد کی خلش ہی نہیںدلوں میں آگ لگی ہے مگر تپش ہی نہیں
سارا عالم دھواں دھواں کیوں ہےہر طرف آہ اور فغاں کیوں ہے
جسم جب مائل پرواز دگر ہوتا ہےمنزل شوق کو پھر میرا سفر ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books