تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ruumii"
انتہائی متعلقہ نتائج "ruumii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ruumii"
نظم
رومی بدلے شامی بدلے بدلا ہندستان
رومي بدلے ، شامي بدلے، بدلا ہندستان
تو بھي اے فرزند کہستاں! اپني خودي پہچان
علامہ اقبال
اقوال
دنیا حاصل کرنا کوئی برائی نہیں لیکن جب دنیا کو آخرت پر ترجیح دی جائے تو پھر سراسر خسارہ ہی ہے۔...
مولانا جلال الدین رومی
نظم
بھارت کے مسلمان
حافظؔ کے ترنم کو بسا قلب و نظر میں
رومیؔ کے تفکر کو سجا قلب و نظر میں












