aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaqii-e-kam-zarf"
جو اپنی نظر تشنہ لبوں پر نہیں رکھتااس ساقیٔ کم ظرف کو محفل سے اٹھا دو
لبریز کر اس دور میں اے ساقیٔ کم ظرفمت رکھ مئے گلگوں سے تہی جام ہمارا
اے ساقیٔ خوش کام ترا نام بہت ہےمدہوش بنانے کو یہی جام بہت ہے
تیرے ملبوس کی افسردہ مہکشہر کم ظرف کی تقدیر ہوئی
تاب کم ظرف کو کہاں تم نےدشمنی کی عدو سے چاہ نہ کی
साक़ी-ए-कमज़र्फ़ساقیٔ کم ظرف
mean/low-born saaqii/bar-tender
نئی تنقید کے پیچ وخم
ڈاکٹر خورشید سمیع
رپورٹنگ فن اور طریقہ کار
ڈاکٹر سمیع الرحمن
صحافت
میر انیس
ضمیر اختر نقوی
مرثیہ تنقید
حضرت خلیفہ المسیح الثانی کا ایک خطبہ جمعہ
نامعلوم مصنف
میخانہ اردو کا پیر مغاں نارنگ ساقی
نذیر فتح پوری
مقالات ماجد
عبدالماجد
مقالات/مضامین
ڈاکٹر فومانچو کا سایہ
کشن چند ماتھر تسلیم دہلوی
قصہ / داستان
سید ابوالاعلیٰ مودودی
احمد ابو سعید
سوانح حیات
رسول اکرم کی یاد منانے کا صحیح طریقہ
نواب سر نظامت جنگ
اسلامیات
آشفتہ سری کا قرض
آئی، اے، رحمان
مضامین
سعدی کی گلستاں کا انتخاب
شیخ سعدی کی لائف یعنی حیات سعدی کا خلاصہ
بشیر الدین احمد دہلوی
نصف صدی قبل کا سفرنامۂ حج
محمد حمید الدین سنبھلی
اذان خطبہ کا صحیح محل
بدر احمد مجیبی
اوائل گیارہوی صدی کا ایک اہم فرہنگ نویس
اک اچٹتی سی نظر ایک تبسم کی کرندل کم ظرف وفاؤں کا صلا مانگے ہے
اس سے لڑ کر اس کو ستانے کا من ہےوقت پہ اے کم ظرف ارادے آ جانا
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئےعہد کم ظرف کی ہر بات گوارہ کر لیں
عہد کم ظرف میں تو خواب لیے پھرتا ہےپیڑ ایسے میں ثمر بار کہاں ہوتے ہیں
پی کر نہ ضبط واعظ کم ظرف سے ہواکیا اپنے ساتھ مے کی بھی مٹی خراب کی
کیوں نہ حاکم کو کٹے ہاتھ کا تحفہ بھیجوںعہد کم ظرف ہے فن کار پڑے ہیں گھر میں
پھر بیعت کم ظرف محبت سے ہے مطلوبسجنے کو ہے پھر ایک نئی کرب و بلا دیکھ
دل کم ظرف نے ہم کو کہیں کا بھی نہیں چھوڑارہے تھے چار دن حضرت ہمارے راز داروں میں
انہیں کیا دیدہ ور لکھوں میں ساقیؔجو دام کم نگاہی چاہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books