aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaya-e-ishq"
مرے سیں دور کیا چاہتے ہیں سایۂ عشقجتے ہیں شہر کے سیانے ہوئے ہیں دیوانے
میں سوچتا ہوں بھلا میرے جسد خاکی سےاے اشکؔ کیا مرے تار نفس کا رشتہ تھا
پونچھے کون اب اشکؔ کے آنسودور ہے دامن عصمت خانم
نیند کے بین بجاتے ہی اشکؔبستر میں سانپ آ جاتا ہے
عالم عشق میں مجنوں بھی بڑا گاڑھا تھایار مجنوں سے بھی ہم گاڑے ہیں پر رونے میں
बू-ए-आतिश-ए-सय्याल-ए-'इश्क़ بُوئے آتِشِ سَیّالِ عِشْق
smell of the liquid fire of love
سزائے عیش
محمد سرفراز حسین عزمی دہلوی
سوانح حیات
ثنائے عشق
شہناز مزمل
شاعری
صدائے دل
اشوک ساہنی ساحل
مجموعہ
صدائے احساس
اوشا بھدوریہ
غزل
سچا عاشق
لاہوری پرشاد
باغ عشاق
سید محمد ولی حیدر
طراز عشق
سید نور الحسن خان
تذکرہ
رموز عشق
میر ولی الدین
سماع اور دیگر اصطلاحات
کاسۂ عشق
سید تصدق علی اسد
کتاب عشق (مخ المعانی)
خواجہ امیر حسن سجزی دہلوی
چشتیہ
فقہاء سبعہ
محمد اسحاق
اقبال اور عشق رسول
سید محمد عبدالرشید
اسلامیات
جذب الفت
سید عاشق حسین عاشق
نوائے صدا
اسحاق حسین صدا
کاوش دل
اے اشکؔ زندگی میں نہ پوچھی کسی نے باتاب خاک چومتے ہیں ہمارے مزار کی
اشکؔ اپنے سینۂ پر خوں میں سیل اشک بھیروک رکھتا ہوں جگر کے خون کی تحلیل تک
بادۂ شوق دل سے پی اے اشکؔشیشہ و جام کچھ ضرور نہیں
لوگ روتے بھی ہیں تربت میں لٹا کر اے اشکؔاور سینے پہ بھی اک سنگ گراں رکھتے ہیں
خبر ہوئی کسی مدہوش عیش کو نہ ذراہماری بزم تمنا تمام رات لٹی
قسم ہے ان سرخ آنسوؤں کی کہ جن کی لڑیاں کبھی نہ ٹوٹیںکہ اب ان آنکھوں میں کوئی قطرہ متاع اشکؔ خریں نہیں ہے
سستائے ہے ارادہ تساہل کے روبرودکھتے ہیں پاؤں سایۂ دیوار دیکھ کر
اشکؔ آنکھوں میں ہیں گر اہل محبت کی تو کیاچوٹ لگتی ہے جہاں ٹیس وہیں ہوتی ہے
جہاں پہنچی ہیں پردے چاک کر کے عشق کی نظریںکہاں تو نے وہ منظر اے نگاہ عام دیکھا ہے
سطح دریا پر سکوں سا ہے مگر اے سطح بیںقعر و دریا میں وہی موجیں ہیں طوفانی ہنوز
ہے عشق جو مجھ کو رخ و گیسو سے کسی کےپڑھتا ہوں وظیفہ سحر و شام کسی کا
کہاں اب چین گھر کا جب سے بیوی دوسری آئینظر آیا جہاں پر سایۂ دیوار بیٹھے ہیں
دو بول دل کے ہیں جو ہر اک دل کو چھو سکیںاے اشکؔ ورنہ شعر ہیں کیا شاعری ہے کیا
وہ بھی مجبور ہے اے اشکؔ سنے کس کس کیایک سننے کو تو لاکھوں ہی سنانے والے
جنوں کی تربیت کر اشکؔ یہ ننگ محبت ہےکسی کا راز رسوا ہو ترے چاک گریباں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books