aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaya-e-shajar"
تھکن بہت تھی مگر سایۂ شجر میں جمالؔمیں بیٹھتا تو مرا ہم سفر چلا جاتا
کڑی ہے دھوپ مگر سایۂ شجر ہی نہیںسفر ہے سامنے اور کوئی ہم سفر ہی نہیں
تو محبت کا آشیانہ تھاچھوڑ کر تجھ کو اے شجرؔ جانا
جو کہیں بھی ٹھہر جائے سو اور ہےاے شجر ہے مسلسل سفر زندگی
ہمارے پہلو میں بیٹھتی تھی ہماری زلفوں سے کھیلتی تھیوہ شیریں لہجے میں ہنس کے کہتی تھی اے شجرؔ تم قریب آؤ
शजर-ए-साया-दारشَجَرِ سایَہ دار
فارسی
چھائوں والا درخت، (مجازاً) مشفق و مہربان ہستی
नया जोगी और गाजर का संखنَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنْکھ
اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے، نالائق بدتمیزی پہ اتر آتا ہے
ثنائے رب کریم
شاداب ذکی بدایونی
شاعری
شجر سایہ دار
شجر صدا
سریندر شجر
مجموعہ
شرار گلفشاں
سید احمد
عمیق حنفی
لوام شبریہ
سید شاہ شببر علی حسنی
تذکرہ تاجدار گولڑہ
محمد شباب القادری
تذکرہ
تذکرہ مصابیح رشاد (مناقب الاصفیاء)
مبتلا ہے سوچ میں یہ دیکھ کے دنیا شجرؔکیوں مصلیٰ چادر آب رواں ہونے لگا
کہاں جاؤں جو درد دل سے تھوڑا سا سکوں آئےمسلسل میں سوالی ہوں بتاؤ نا کہاں جاؤں
سمجھ گیا تھا تجھے دیکھتے ہی جان شجرؔہزار بار لٹیں گے جو ایک بار ملیں
یہ کس لیے اے زمانہ تری کرے تقلیدشجرؔ کا رزق سخن کربلا سے آتا ہے
بہ زیر سایۂ شجرتپسیا میں محو تھا
رہین عقل کو صحرا میں رہ گزر نہ ملیاماں جنوں کو تہ سایۂ شجر نہ ملی
اب ایسی فصل میں شاخ و ثمر پہ بار نہ بنیہ بھول جا کہ پس سایۂ شجر کیا تھا
ہم ہی آغازؔ گرم صحرا تھےزلف کیا سایۂ شجر ہوتی
جھلس رہے ہیں کئی جسم سائبانوں میںکس اعتبار پہ پھر سایۂ شجر میں رہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books