تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sadqa-e-jaariya"
انتہائی متعلقہ نتائج "sadqa-e-jaariya"
نظم
نا خلف مزاج کی مصدقہ تسلیمات
میں ہونٹوں پہ تھوک دیتی ہوں
لیکن صدقۂ جاریہ کا سرخ رومال انگلی پہ نہیں باندھ سکتی
سدرہ سحر عمران
نظم
ہلال عید
ہے مسلمانوں پر واجب صدقۂ عیدالفطر
پا کے روزی خوش ہیں غربا یہ نہال عید ہے
نثار کبریٰ عظیم آبادی
غزل
نہ چین دن کو نہ خواب شب کو سبب سے ہجرت کے تیری مجھ کو
بہ ناز و تمکین و صدقہ حسن ایک بوسہ نذر کیا کر
قاسم علی خان آفریدی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
sadqa-e-jaariya
सदक़ा-ए-जारिया صَدْقَۂ جارِیَہ
ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے، جیسے مسجد، کنواں، مدرسہ وغیرہ بنوانا
عربی
sadaqa-e-jaariya
सदक़ा-ए-जारिया صَدَقَۂِ جارِیَہ
charity that is a permanent source of help for the needy and a source of Divine reward for the giver
مزید نتائج "sadqa-e-jaariya"
مزاحیہ
ملا کر ان کے سر میں اپنا سر گاؤں گا میں بھی
ثواب جاریہ پاؤں گا میں بھی
