aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saif"
سیف الدین سیف
1922 - 1993
شاعر
سیف زلفی
1934 - 1991
سیف عرفان
born.1993
ثبین سیف
سیف دہلوی
محمد سیف بابر
مصنف
عبد الحق محدث دہلوی
1551 - 1642
سیف علی
born.1998
سیف بجنوری
نواب سیف علی سیاف
1895 - 1974
منیر سیفی
1940 - 2011
شفیق سیفی
born.1990
بشیر سیفی
1948 - 2000
سیفی اعظمی
ابومحمد سید حسین سیفی
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئےمرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
آہ تسکین بھی اب سیفؔ شب ہجراں میںاکثر اوقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے
جھیل سیف الملوک پر جاؤںاور کمرے میں کیمرہ رہ جائے
سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہےورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
سیفؔ یہ دن تو قیامت کی طرح گزرا ہےجانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا
सैफ़صَیْف
عربی
گرمی، گرمی کا موسم
सैफ़سَیف
تلوار، تیغ، لمبی تلوار
साफ़صاف
میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا
कैफ़کَیْف
مستی، نشہ، سُرور
سیف الملوک
محمد لطف علی
مثنوی سیف الملوک وبدیع الجمال
ملا غواصی
مثنوی
معرفت نفس
حجۃ الاسلام حمید رضا مظاہری سیف
ترجمہ
ندائے سیف
ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل
سیف فیض بدرالدین طیب جی
سیاسی تحریکیں
جمہوریت اور اقلیت
سیف چشتیائی
پیر مہر علی شاہ
افسانہ بابل
محمد اقبال خان سیف
اصلاحی و اخلاقی
خم کاکل
مجموعہ
سیف الملوک و بدیع الجمال
مجبوریاں ایسی ہیں
غزل
بساط فکر
سمیع الدین سیٖف بھوپالی
سیف و سبو
کوثر صدیقی
مسلول سیف فی غزاوت الرسول
اولاد حسین
جوہر سیف
جمیل الدین شرفی قادری
شور دن کو نہیں سونے دیتاشب کو سناٹا جگا دیتا ہے
کس طرح روکتا ہوں اشک اپنےکس قدر دل پہ جبر کرتا ہوں
قریب موت کھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤقضا سے آنکھ لڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
ایسے لمحے بھی گزارے ہیں تری فرقت میںجب تری یاد بھی اس دل پہ گراں گزری ہے
مرنے والوں پہ سیفؔ حیرت کیوںموت آسان ہو گئی ہوگی
تھکی تھکی سی فضائیں بجھے بجھے تارےبڑی اداس گھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
کیوں اجڑ جاتی ہے دل کی محفلیہ دیا کون بجھا دیتا ہے
دلوں کو توڑنے والو تمہیں کسی سے کیاملو تو آنکھ چرا لو تمہیں کسی سے کیا
تم کو بیگانے بھی اپناتے ہیں میں جانتا ہوںمیرے اپنے بھی پرائے ہیں تمہیں کیا معلوم
اس سے پہلے کہ تیری چشم کرممعذرت کی نگاہ بن جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books