aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sajda-e-niyaaz"
واں سجدۂ نیاز کی مٹی خراب ہےجب تک کہ آب دیدہ سے تازہ وضو نہ ہو
مکتفی سجدۂ نیاز نہیںاتنی ارزاں نگاہ ناز نہیں
اظہار شوق عرض وفا سجدۂ نیازوہ سامنے جو آئیں تو کیا کیا نہ کیجیے
اظہار شوق عرض وفا سجدۂ نیازوہ سامنے جو آئیں تو کیا کیا نہ کیجئے
مرے سجدہ ہائے نیاز کو ترے آستاں کی تلاش ہےکسی فرد کی یہ طلب نہیں یہ تو اک جہاں کی تلاش ہے
حرف و صدا
عبدالمتین نیاز
مجموعہ
بے خودی میں ہیں سجدہ ہائے نیازیہ نہیں جانتے خدا کیا ہے
گم ہے اک کیف میں فضائے حیاتخامشی سجدۂ نیاز میں ہے
بے بسی دیکھ کر اے نیازؔرک گیا کوئی آتا ہوا
دن رات مضطرب ہوں پئے سجدۂ نیازلیکن پڑا ہوا ہوں ترے آستاں سے دور
برگ و گل شاخ و ثمر ہو گئے محفوظ نیازؔباغ میں جب سے شراروں پہ نظر ہے میری
نظر ملائی جو ان سے تو اے نیازؔ لگامزاج یار میں پہلی سی برہمی نہ رہی
اے نیازؔ اب کیا لکھوں اندھے سفر کے باب میںگر کسی دلدل سے نکلوں تو سمندر آئے ہے
ڈالیں اب ایک اور روایت کی داغ بیلدشمن پہ اے نیازؔ کریں اعتبار ہم
تیرا سودائی ترے پاس بصد عجز و نیازداغ دل اپنے دکھانے کو چلا آیا تھا
صدائے ظرف تو کانوں میں گونجتی ہی نہیںنیازؔ پھر یہ محبت میں وحشتیں کیسی
تری جبیں پہ عبارت ہے دین عشق نیازؔترا وجود مقدس کتاب جیسا ہے
آ پھر سے میرے پیار کی تقدیس بن نیازؔآ کانپتے لبوں پہ ترا ہی سوال ہے
نظر اٹھا کہ ترے روبرو میں ٹھہرا ہوںنیاز و ناز کے مہکے ہوئے گلاب لیے
یہ کون ذہن میں چپکے سے روز آ کے نیازؔسکون قلب و نظر پائمال کرتا ہے
پرورش جس میں گل تازہ کی ہوتی ہے نیازؔپیار کا پھول وہی آب و ہوا مانگے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books