aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samjhaa.iyo"
کوئی سمجھائیو یارو مرا محبوب جاتا ہےمرا مقصود جاتا ہے مرا مطلوب جاتا ہے
ہم دعا امن کی مانگتے ہیں مگرآپ بھی اپنی پائل کو سمجھائیو
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
آج پھر دل نے اک تمنا کیآج پھر دل کو ہم نے سمجھایا
اک شام جو اس کو بلوایا کچھ سمجھایا بیچارے نےاس رات یہ قصہ پاک کیا کچھ کھا ہی لیا دکھیارے نے
Rahi Ko Samjhay Kaun
بال سوروپ راہی
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںاور امی نے سمجھائی نہیں
اک دن خود کو اپنے پاس بٹھایا ہم نےپہلے یار بنایا پھر سمجھایا ہم نے
محبت اصل میں مخمورؔ وہ راز حقیقت ہےسمجھ میں آ گیا ہے پھر بھی سمجھایا نہیں جاتا
آساں نہ سمجھیو تم نخوت سے پاک ہونااک عمر کھو کے ہم نے سیکھا ہے خاک ہونا
مستقل محرومیوں پر بھی تو دل مانا نہیںلاکھ سمجھایا کہ اس محفل میں اب جانا نہیں
کبھی کبھی یوں بھی ہم نے اپنے جی کو بہلایا ہےجن باتوں کو خود نہیں سمجھے اوروں کو سمجھایا ہے
سمجھایا بارہا کہ بچو پیار ویار سےلیکن کوئی سہیلی کہا مانتی نہیں
تیری آنکھوں کا بھی کچھ ہلکا گلابی رنگ تھاذہن نے میرے بھی اب کے دل کو سمجھایا نہیں
لوگ کہتے ہیں رات بیت چکیمجھ کو سمجھاؤ! میں شرابی ہوں
کیا ملا آخر تجھے سایوں کے پیچھے بھاگ کراے دل ناداں تجھے کیا ہم نے سمجھایا نہ تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books