aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samt-e-safar"
شعاع سمت سفر کو نظر میں رکھنا ہےتلاطم اور بھنور کو نظر میں رکھنا ہے
منزل و سمت سفر سے بے خبر نا آشناہم سفر مجھ کو ملا کیسا سفر نا آشنا
اور سمت سفر راستہ اور ہےعہد حاضر کا شاید خدا اور ہے
تجھ سے بچھڑ کے سمت سفر بھولنے لگےپھر یوں ہوا ہم اپنا ہی گھر بھولنے لگے
सालार-ए-बैत-उल-हराम سالارِ بَیتُ الْحَرام
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذاتِ بابرکات
سمت سفر
محسن امیدی برہانپوری
عروج قادری
مجموعہ
ناوک حمزہ پوری
افسانہ
مطلع سحر
سمیع سلطانپوری
ساغر سم
سلطان محمود بسلم
حياة المواد في بيان سماع الأموات
احمد رضا خاں بریلوی
نگاہ میں کوئی منزل نہ کوئی سمت سفرہوا خموش ہے کشتی کا بادباں چپ ہے
اندھیرا ذہن کا سمت سفر جب کھونے لگتا ہےکسی کا دھیان آتا ہے اجالا ہونے لگتا ہے
میں سفر میں ہوں مگر سمت سفر کوئی نہیںکیا میں خود اپنا ہی نقش کف پا ہوں کیا ہوں
اب تو باقی ہے یہی سمت سفر چلتا ہوںآج میں بھی طرف دیدۂ تر چلتا ہوں
غم کہیں سمت سفر تھی راہبر کوئی نہ تھاایک صحرائے الم تھا ہم سفر کوئی نہ تھا
غبار راہ میں سمت سفر اسی سے ملیوسیلہ کوئی ہو منزل مگر اسی سے ملی
رفیق سمت سفر ہوگی جو ہوا ہوگییہ سوچ کر نہ سفینے کا بادبان گرا
کونسا دور آ گیا صاحبشعر محدود قافیوں تک ہے
سفرؔ لگاتار ایک ہی سمت چل رہا ہے کئی دنوں سےبچھڑ گیا ہے ہمارا رہبر کسے بتائیں کسے سنائیں
جل رہے ہیں سوزش منظر سے پاؤںگو سفرؔ سارا خیالی ہے ابھی
اب کون یہ سمجھے گا سفرؔ بر سر مقتلہم لرزہ بر اندام ہیں یا جھوم رہے ہیں
اک یاد سر شام سفر کرتی رہے گیاور قریۂ جاں کوئے بتاں ہوتا رہے گا
اسی نے حسن سماعت تمہیں دیا ہوگاوہی جو ہم کو سخنور بنائے دیتا ہے
ڈھلتا جاتا ہوں ترے ساتھ سفرؔ کرتے ہوئےاور کیا مجھ سے تو اے وقت رواں چاہتا ہے
پھر منتقل ہوئی ہے بدن سے لہو کی آگاس سحر گاہ سمت و سفر سے نکلتے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books