aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samundar-kashii"
قطرے وہ کچھ بھی پائیں یہ ممکن نہیں وسیمؔبڑھنا جو چاہتے ہیں سمندر کشی کے ساتھ
مگرسمندر کبھی خشک ہوتا نہیں
اکثرتمہارے جانے کے بعد
زمیں اب چلتے چلتے تھک چکی ہےسمندر خشک ہوتا جا رہا ہے
کبھی وہ موج سمندرکبھی وہ سورج ڈھلتے
समुंदर-कशीسمندر کشی
drawing from sea
کشتی میں سمندر
اقبال خلش
آسمان میں چندا چمکےبیچ سمندر کشتی تیرے
عشق نے برباد کر دی زندگی ہائے رے عشقکم ہوئی پھر بھی نہ اس کی دل کشی ہائے رے عشق
مے کشی تو کیا بجھا پائے گی میری تشنگیدیجئے مجھ کو سمندر پیاس کا صحرا ہوں میں
ہلا کے رکھ دیا موجوں کی سرکشی نے اسےالجھتا بوڑھا سمندر کہاں جوانیوں سے
کئی زخم اب تک سنبھالے ہوئے ہیںقلندر کے سینے پہ چھالے ہوئے ہیں
ذروں کا مہر و ماہ سے یارانہ چاہئےبے نوریوں کو نور سے چمکانا چاہئے
اپنے آنسو سنبھال کر رکھنااک سمندر کبھی بنائیں گے
زمین گردش میں ہےاور دنیا سفر میں
جنون شوق محبت کی آگہی دیناخودی بھی جس پہ ہو قرباں وہ بے خودی دینا
بس ہر اک رات یہی جرم کیا ہے میں نےلا کے خوابوں میں تجھے دیکھ لیا ہے میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books