تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sar-garaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "sar-garaa.n"
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "sar-garaa.n"
مزید نتائج "sar-garaa.n"
غزل
سبک ہے یا گراں اے زندگی آخر ہے تو اپنی
تجھے اپنائیں گے تجھ سے رہیں گے سر گراں کب تک
تلوک چند محروم
غزل
جو نہ آپ اس پہ ہوئے عیاں یہ رکھے گا ہم کو بھی سر گراں
کئی بار لے کے شکایتیں مرے دوست ارض و سما گئے
جمیل الدین عالی
غزل
مثل باد صبا تیرے کوچے میں اے جان جاں آئے ہیں
چند ساعت رہیں گے چلے جائیں گے سر گراں آئے ہیں
اطہر نفیس
غزل
شکوۂ در گذر نما کیوں ہے کہ حسن عشق سے
اتنا تو بد گماں نہ تھا اتنا تو سر گراں نہ تھا