تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sar-phiro.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "sar-phiro.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
firoz-asar
फ़िरोज़-असर فِیروز اَثَر
رک : فیروز بخت.
fiqro.n par cha.Dhnaa
फ़िक़रों पर चढ़ना فِقْروں پَر چَڑْھنا
کسی کی باتوں سے دھوکا کھانا ، باتوں کے فیرب میں آجانا.
pairo.n me.n sar denaa
पैरों में सर देना پیروں میں سر دینا
کسی کے پیروں پر اپنا سر رکھنا ، خوشامد کرنا .
pairo.n par sar rakhnaa
पैरों पर सर रखना پَیروں پَر سَر رَکْھنا
بہت زیادہ خوشامد کرنا ، عجز و عاجزی کرنا .
مزید نتائج "sar-phiro.n"
غزل
صبح کو شب کہہ دیتے ہیں ہم سچ کو جھوٹ بتاتے ہیں
ہم جیسے سرپھروں سے تو ناراض زمانہ ہوگا ہی
کمار پاشی
نظم
دو آبا بست جالندھر
اف وہ میلے چوکیوں کے اف وہ میٹھی بولیاں
یاد ہیں اب تک مجھے وہ سرپھروں کی ٹولیاں