ریختہ لغت
sarauta
सरौताسَرَوتَہ
ہندی
سروتا، ڈلی یا گٹھلی کاٹنے کا آہنی آلہ
sarautaa
सरौताسَرَوتا
سنسکرت
چھالیا، گنڈیریاں وغیرہ کترنے کا دوہرے دستے کا دھاردار آہنی اوزار
sarotaa
सरोताسَروتا
سنسکرت
پوتے کا پوتا، پروتے کا بیٹا، پرپوتے کا بیٹا
saraulaa
सरौलाسَرَولا
ہندی
میدے، تل، چھوہارے اور گھی سے بنی ہوئی ایک مِٹھائی جس کے اجزا چینی کے قوام میں گُون٘دھ کر اُنگلی کی شکل میں کاٹتے اور دُودھ میں پکا لیتے ہیں