aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sargoshi harsh barham bhat ebooks"
رنج کے ہاتھوں گیت خوشی کے لکھواؤ تو بات بنےتوڑ کے اشکوں کی زنجیریں مسکاؤ تو بات بنے
اس کمرے کی ترتیب سےمیں مانوس تھا
باد صبا نے اہل چمن میں اس چہرے کی چلائی باتاس لب و لہجے پر بلبل کو اس کے آگے نہ آئی بات
ہے تمنا یہ مری کوئی تمنا نہ رہےسانس تو چلتی رہے آنکھ میں قطرہ نہ رہے
کھلے جو دل کے ہیں وہ بات صاف کرتے ہیںحقیقتوں کا وہی اعتراف کرتے ہیں
ایک چراغ جلا رکھنادھیان مسافر کا رکھنا
کہتے ہیں سب لوگہوتے ہیں
گھر کی جب بات نکل جاتی ہے گھر سے باہردر پہ حرف آتا ہے دیوار پہ حرف آتا ہے
سینے میں طوفان ہے بھائیہونٹوں پہ مسکان ہے بھائی
زہر دے کر مجھے سینے سے لگانے والےکتنے معصوم ہیں دل توڑ کے جانے والے
عمر کٹ جائے گی اپنی تو یہ حاجت کرتےتجھ کو چائے پہ بلاتے تری دعوت کرتے
خود کو نہ میں گراؤں خود اپنی نگاہ سےیا رب بچائے رکھنا مجھے اس گناہ سے
تم مرے دل کو سمجھنا نہیں پتھر جیساایک ذرہ ہے جو طاقت میں ہے جوہر جیسا
نگاہ سے بھی گئے عرض حال سے بھی گئےوہ برہمی ہے کہ ہم بول چال سے بھی گئے
جوش و عمل دکھلاؤ سب کوغفلت سے چونکاؤ سب کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books