aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sargoshi-e-paiham"
آج اس نور محرف سے ہے آنکھوں میں تھکندل میں خناس کی سرگوشیٔ پیہم کی چبھن
اب نہ رہ رہ کر ستم گر یاد آیوں نہ فتنہ گر مجھے پیہم ستا
ہم دل فگار چاک گریباں جہاں رہےپیہم نشانۂ ستم آسماں رہے
میر مغفور کے اشعار نہ پیہم پڑھناجینے والوں کو ابھی اور بھی جینا ہوگا
اٹھی موج صبا جنباں سے شاخ آشیاں پیہمچلی جاتی ہے گویا کشتی بلبل سمندر میں
جوانی جوشش کردار پیہمجوانی گرمیٔ رفتار پیہم
بارش غمہائے پیہم سے فضا ہے سوگوارآپ جاتے ہیں تو دم بھر مسکراتے جائیے
اثر سجدہ ہائے پیہم سےہوئی روشن جبین کلکتہ
بشر نے ہی نہیں سمجھے رموز گردش پیہمرموز گردش پیہم مہ و اختر سمجھتے ہیں
فریب اعتبار سعیٔ پیہممرا انجام ہو کر رہ گیا ہے
ہر نفس گام بہ گاممحترم ہے روش مکر و فریب پیہم
جہان نو میں برنگ کشاکش پیہمحیات نو کے سلیقے سکھا رہا ہے کوئی
گئے وہ دن کہ دل سرمایہ دار درد پیہم تھامگر آنکھوں کی اب تک میر سامانی نہیں جاتی
اگلے لقموں میں نہیں قند مکرر کا مزاسخت بے لطف حیات پیہم ہے ہم کو
وہ جس کو آج بھی کچھ لوگ حسن کہتے ہیںبصد نگارش پیہم فروخت ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books