aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sataa.ish-ghar"
ستائش گر ہے زاہد اس قدر جس باغ رضواں کاوہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا
وصف و خوبی کا ہوں ستائش گرعیب کو آئنہ دکھاتا ہوں
ستایش گھر کے پنکھوں سے ہوا تو کم ہی آتی ہےمگر چلتے ہیں جب ظالم بہت آواز کرتے ہیں
تو ستائش گر ہے اس کا جو ہے تیرا مدح خواںیہ تو اے مشفق ضمیر مرحبا الٹی پھری
सताइश-घरستایش گھر
house of appreciation
رضواں ایک فرشتے کا نام ہے جوجنت کی نگہبانی کرتا ہے۔ اللہ کے رسول جب معراج کی رات میں آسمانوں کی سیرکو گئے تھے توجبرئیل نےاسی فرشتے سے آپ کی ملاقات کرائی تھی اوراسی کے نام کی مناسبت سے جنت کے لیے باغ رضواں اورگلزاررضواں کے الفاظ استعمال ہونے لگے۔...
نہ ستایش کی تمنا نہ صلے کی پرواگر نہیں ہیں مرے اشعار میں معنی نہ سہی
مدتوں بعد آئی ہو تماور تمہیں اتنی فرصت کہاں
سانپ نے غار میں رہائش کیاور دیدار کی گزارش کی
ہم اہل قلم اہل وفا اہل نظر ہیںہم شہر میں رہتے ہوئے بھی شہر بدر ہیں
ہمارے نام پہ گر انگلیاں اٹھیں تو کیاتمہاری مدح و ستائش تو بے حساب ہوئی
وفا کی تشہیر کرنے والا فریب گر ہے ستم تو یہ ہےنگاہ یاراں میں پھر بھی وہ شخص معتبر ہے ستم تو یہ ہے
زندگی کا نصیب کیا کہئےایک سیتا تھی جو ستائی گئی
جہاں دار جتنی بھی سازش کرے گاخدا ہم پہ رحمت کی بارش کرے گا
آگ جب بھڑکے گی کوئی گھر نہ بچ پائے گا پھردوسروں کا گھر جلانے کی یہ سازش چھوڑ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books