aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "seke.nge"
اس رنجش کے کھیل میںسیکیں گے روٹیاں
تنہا نہ کٹ سکیں گے جوانی کے راستےپیش آئے گی کسی کی ضرورت کبھی کبھی
وفا تم سے کریں گے دکھ سہیں گے ناز اٹھائیں گےجسے آتا ہے دل دینا اسے ہر کام آتا ہے
اس سر پھرے کو یوں نہیں بہلا سکیں گے آپوہ آدمی نیا ہے مگر ساؤدھان ہے
یہ سر زمین ہے گوتم کی اور نانک کیاس ارض پاک پہ وحشی نہ چل سکیں گے کبھی
सेकेंगेسیکیں گے
will warm
सकेंगेسکیں گے
could
सकेंगीسکیں گی
would be, could
सकूँगाسکوں گا
can, could, will be able to
پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کوجستجو آج بھی اسی کی ہے
کیا چل سکیں گے جن کا فقط مسئلہ یہ ہےجانے سے پہلے رخت سفر جانا چاہیے
وہ کب میری بات سنیں گےمجھ سے کہیں گے
دل کی دھڑکن ڈوب بھی جائےدل کی صدائیں تھک نہ سکیں گی
کبھی ملیں گے جو راستے میں تو منہ پھرا کر پلٹ پڑیں گےکہیں سنیں گے جو نام تیرا تو چپ رہیں گے نظر جھکا کے
سکھ سوئیں گے گھر در والےاور راہی اپنی رہ لے گا
آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخمآپ کیا سوچ سکیں گے مری تنہائی کو
ملامتوں میں کہاں سانس لے سکیں گے وہ لوگکہ جن سے کوئے جفا کا طواف بھی نہ ہوا
ہم بھول سکے ہیں نہ تجھے بھول سکیں گےتو یاد رہے گا ہمیں ہاں یاد رہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books