تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaakh-bhar"
انتہائی متعلقہ نتائج "shaakh-bhar"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bharii-shaaKH
भरी-शाख़بَھری شاخ
وہ سینگی جس کو معمول کے مطابق بدن پر لگا کر خون نکالا جاتا ہے، پچھنا
chaar-shaaKH
चार-शाख़چار شاخ
مجرم کو سزا دینے کا ایک طریقہ جس میں اسے ایک چار شاخہ لکّڑ سے اس طرح جکڑتے ہیں کہ اوپری دو شاخوں پر دونوں ہاتھ اور نیچے کی دو شاخوں پر دونوں ٹان٘گیں جکڑی ہوتی ہیں .
shak-bharaa
शक-भराشَک بَھرا
وہ شخص جو ذرا ذرا سی بات پر بدگمان ہو
shaah-gar
शाह-गरشاہ گَر
بادشاہ بنانے والا ؛ ایساشخص جو اپنے اثر و طاقت سے جسے چاہے بادشاہ یا حكمران بنائے ؛ بہت بااثر، بااقتدار.