aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaam-e-gulshan"
ہو گیا تار تار ہر منظرشامؔ چاک نظر سیا جائے
رک گیا وقت پلٹ آئی ہیں بیتی صدیاںیہی وہ لمحہ ہے جب شامؔ بکھرنا ہے مجھے
بکھری ہوئی تھیں چار سو پھولوں کی پتیاںگلشن سنور سنور گیا باد صدا کے بعد
اک اک پلک پہ چھائی ہے محرومیوں کی شامضبط سخن کی آگ میں جلتے لبوں کو دیکھ
اک پل میں ہی بتلا گئیں دم توڑتی کرنیںوہ راز جو اے شامؔ نہ پایا مجھے دن بھر
تاریخ گلبن
مہاراج سرکشن پرشاد شاد
قصیدہ
نسائم گلشن
شاہ داعی الی اللہ شیرازی
نسایم گلشن
مولانا شاہ محمود داعی شیرازی
گلشن افکار
سید ساجد حسین شمس
گلشن میلاد
شاہ وزیر عطا داناپوری
جوہر سلیمانی
عبداللہ شاہ
بیاباں سے گلشن ہزار رنگ تک
شمس کمال انجم
گلشن قلندریہ
شاہ ظفرالیقین
تذکرہ
شاہ ظفر الیقین
قادریہ
گلستان حدیث
شاہ محمد جعفر پھلواروی
گلشن رحمت (فیضان عشق)
سید محمد جعفر علی (سید شاہ سہارنپوری)
شاعری
گلستان خیال
خواجہ محمد شاہ شہرت
مجموعہ
گلستان حسینی
شاہ نذیر احمد
دیگر
گلشن جلالیہ
ظہیری شاہ چشتی القادری
چشتیہ
گلشن صادق
میر وارث علی ابن میر ہدایت علی پیرزادہ
کچھ تو کہتی ہے سر شام سمندر کی ہواکبھی ساحل کی خنک ریت پہ جائیں تو سہی
میں ہوں شکار فتنۂ احساس رنگ شامؔکس طرح ایک جسم کی تقسیم ہو گئی
تمام جستجوئے شوق رائیگاں اے شامؔمجھے خبر ہے پس انتظار کیا ہوگا
اکثر ہوا ایسا کہ بھرے گھر میں سر شامتنہائی کے آسیب در و بام سے برسے
ترے خیال کا جب صحن دل میں چاند کھلےاداس شام کو منظر سا کچھ نیا بھی دے
اس سفر میں بھی مجھے اے شامؔ مایوسی ملیخواہشیں کٹ کر گریں محرومیوں کی دھار سے
میں ایک گلشن بے رنگ ہوں خدا کے لیےمری فضا میں امیدوں کی باس رہنے دو
اے گلشنؔ وہ سمجھے گا کیا راز گلشنجو گلشن میں کانٹوں سے بچ کر چلا ہے
پھول کھلتے تھے طالبؔ خوشبو رقص کرتی تھیآج شعلے رقصاں ہیں شاخ شام گلشن میں
خزاں کا دور ہو یا وہ بہاروں کا زمانہ ہوکوئی موسم ہو اے گلشنؔ ہماری بات ہوتی ہے
پڑھنے والے کو لگے ہر شعر اپنی زندگیورنہ اے گلشنؔ ترے دیوان کا مطلب ہے کیا
یہ شمع محبت تو کبھی بجھتی نہیں ہےمیں سوچ رہا ہوں کہ کہاں میری خطا تھی
ہمیں سے گلشنؔ کی آبرو ہےگلوں میں بوئے وفا نہیں ہے
نفرت کی ہواؤں سے گھری شمع محبتبجھ جانے کے اس دور میں امکان بہت ہیں
شرط یہ ہے کہ کوئی شمع تمنا نہ جلےراہ مستی میں ہر اک سمت اجالے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books