aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-firaaq"
شب فراق اچانک خیال آیا مجھےکہ میں چراغ نہ تھا اس نے کیوں جلایا مجھے
کسی شکست خوردہ جواری کی طرح گردن جھکائے آہستہّ ہستہ سیڑھیاں طے کرتا ہوا وہ اپنے کمرے کی جانب جا رہا تھا۔ اس وقت وہ معمول سے زیادہ پریشان اور غمگین نظر آ رہا تھا۔ اس کے خشک اور منتشر بالوں نے اس کا حلیہ مزید بگاڑ رکھا تھا۔...
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھیمیری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
شب فراق کچھ ایسا تھا اضطراب کا رنگشدید سرخ تھا مجھ خانماں خراب کا رنگ
शब-ए-फ़िराक़ شَبِ فِراق
جدائی کی رات ، ہجر کی رات
عربی, فارسی
शाम-ए-फ़िराक़ شامِ فِراق
جدائی کی شام، جدائی کی رات، خصوصاً معشوق سے
शाम-ए-फ़िराक़-ए-याराँ شام فراق یاراں
evening of separation of friends
شب فراق کا جاگا ہوا
بشیر چراغ
شاعری
سر لوح شام فراق پھر
سباس گل
شام فراق اب نہ پوچھ
عنیزہ سید
ارض فارس
شاد عظیم آبادی
دیوان فدائی
شاہ محمد عثمان فدائی
دیوان
فقہ عمر
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
اسلامیات
شاخ نہال غم
عشرت ظفر
مقالات/مضامین
فراق: دیار شب کا مسافر
سہیل احمد فاروقی
تنقید
گلدستۂ عارفین
سید شاہ محمد فاروق
قادریہ
تعارف وتبصرہ علامہ انور شاہ اور اُن کے تذکرہ نگار
سید محمد فاروق بخاری
فتح بیت المقدس
شعلۂ جان
شاد فدائی دہلوی
مجموعہ
گزری شب فراق مری اضطراب میںدیکھی جو میں نے ایک جھلک ان کی خواب میں
شب فراق تھی خاموشی تھی اداسی تھییہ تین بہنیں تھیں جن میں بڑی اداسی تھی
شب فراق میں جذبات یوں پریشاں ہیںفضائے دشت میں جیسے غبار کا عالم
شب فراق کی تنہائیوں میں تیرا خیالمرے وجود سے کرتا رہا جدا مجھ کو
شب فراق کو جب مژدۂ سحر آیاتو اک زمانہ ترا منتظر نظر آیا
شب فراق کی ظلمت ہے نا گوار مجھےنقاب اٹھا کہ سحر کا ہے انتظار مجھے
شب فراق جو گزری بیاں نہیں کرتےپرائی بات ہے اس کو عیاں نہیں کرتے
یوں بھی شب فراق سزا کاٹتے رہےلکھ لکھ کے خط پہ ان کا پتہ کاٹتے رہے
آخر شب فراق کے تاروں کو کیا کروںتیرے سوا حسین نظاروں کو کیا کروں
چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراقتصویر یار کو ہے مری گفتگو پسند
تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شب فراقآ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم
خدا ہم تو شب فراق سے مجبور ہو گئےاس شب کو تو ہی صبح کر اب اے خدائے صبح
شب فراق کچھ ایسا خیال یار رہاکہ رات بھر دل غم دیدہ بے قرار رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books