aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-vasl"
کہنا کسی کا صبح شب وصل ناز سےحسرت تمہاری جان ہماری نکل گئی
غیروں کو شب وصل بلانے سے غرضمشتاق زمانے کو دکھانے سے غرض
شب وصل گھبرا کے کہنا کسی کابتا دیجئے ہم سے کیا کیجئے گا
دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی راتہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا
بات کرنے کی شب وصل اجازت دے دومجھ کو دم بھر کے لئے غیر کی قسمت دے دو
وزیر علی صبا لکھنؤی تقریباً ۱۸۵۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آتش کے شاگرد تھے۔ دو سو روپیہ واجد علی شاہ کی سرکار سے اور تیس روپیہ ماہوار نواب محسن الدولہ کے یہاں سے ملتا تھا۔ افیون کے بہت شوقین تھے۔ جو شخص ان سے ملنے جاتا اس کی تواضع منجملہ دیگر تکلفات افیون سے بھی ضرور کرتے۔ ۱۳؍جون ۱۸۵۵ء کو لکھنؤ میں گھوڑے سے گرکر انتقال ہوا۔ ایک ضخیم دیوان’’غنچۂ آرزو‘‘ ان کی یادگار ہے۔
शब-ए-वस्लشَبِ وَصْل
عربی, فارسی
محبوب سے ملنے کی رات ، صحبت کی رات ، شبِ وصال
शब-ए-वस्ल-ए-दो-'आलमشَبِ وَصْلِ دُو عَالَم
the night of the two world's union
شب وصل
عبدالحلیم شرر
نظم
النور والبھا لاسانید الحدیث وسلاسل الاولیاء
سید شاہ ابوالحسین احمد نوری
قول المختار فی مسئلہ جبر والاختیار
حافظ شاہ علی انور
ترجمہ تاریخ واقدی
مولوی بشارت علی خان
فضائل صحابہ و اہل بیت
علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
اسلامیات
فیصلہ وحدۃ الوجود و الشہود
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
فلسفہ تصوف
شب وصل کی کیا کہوں داستاںزباں تھک گئی گفتگو رہ گئی
شب وصل تھی چاندنی کا سماں تھابغل میں صنم تھا خدا مہرباں تھا
شب وصل کیا مختصر ہو گئیذرا آنکھ جھپکی سحر ہو گئی
شب وصل ہے بحث حجت عبثیہ شکوے عبث یہ شکایت عبث
آنکھوں میں حیا اس کے جب آئی شب وصلپلکوں پہ پلک اس نے گرائی شب وصل
شب وصل ہم مختصر دیکھتے ہیںادھر آنکھ جھپکی سحر دیکھتے ہیں
شب وصل ضد میں بسر ہو گئینہیں ہوتے ہوتے سحر ہو گئی
شب وصل کیا جانے کیا یاد آیاوہ کچھ آپ ہی آپ شرما رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books