تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaklan"
انتہائی متعلقہ نتائج "shaklan"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
shakla
शक्ला شَکْلَہ
کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .
shakkan
शक्कन شَکَّن
(عو) عورت جس کے مزاج میں بدظنی اور بد گمانی ہو دوسروں کی طرف سے کسی پر بھروسہ نہ کرتی ہو ، شک کرنے والی .
مزید نتائج "shaklan"
غزل
امیر خسرو
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
اوتار پیمبر جنتی ہے پھر بھی شیطان کی بیٹی ہے
یہ وہ بد قسمت ماں ہے جو بیٹوں کی سیج پہ لیٹی ہے
ساحر لدھیانوی
غزل
کہیں تار دامن گل ملے تو یہ مان لیں کہ چمن کھلے
کہ نشان فصل بہار کا سر شاخسار کوئی تو ہو
احمد فراز
نظم
درخت زرد
وہ اک اندوہ تھا تاریخ کا اندوہ سوزندہ
وہ ناموں کا درخت زرد تھا اور اس کی شاخوں کو
جون ایلیا
نظم
اس وقت تو یوں لگتا ہے
شاخوں میں خیالوں کے گھنے پیڑ کی شاید
اب آ کے کرے گا نہ کوئی خواب بسیرا













