aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shast-e-but-e-naavik"
ایڈون آرتھر برٹ
مصنف
بکڈپو تالیف واشاعت قادیان
ناشر
ترقی تعلیم پبلیکیشنز، ناسک
ساجد بکڈپو، یو ۔پی۔
بک ڈپو تالیف و اشاعت قادیان
دانش بکڈپو، فیض آباد، یوپی
بک کارنر، امروہہ، یو۔ پی۔
صدق جدید بک ایجنسی
بزم راجستھان بکڈپو، جے پور
معیار ادب بکڈپو، بھوپال
کارپردازان دیش اپکارک بک ڈپو، لاھور
حلقہ مشائخ بک ڈپو، ہلی
رہنمائے تعلیم بک ڈپو، دہلی
پیام مشرق بک ڈپو، دہلی
باغ و بہار بک ڈپو، دہلی
محراب ابروئے بت کافر ادا کو دیکھکعبہ کا شیخ باندھ کے احرام رہ گیا
نقش ناز بت طناز بہ آغوش رقیبپاۓ طاؤس پئے خامۂ مانی مانگے
اب کون پھرے کوئے بت دشمن دیں سےاللہ کے گھر کیوں نہ چلے جائیں یہیں سے
شمار سبحہ مرغوب بت مشکل پسند آیاتماشائے بہ یک کف بردن صد دل پسند آیا
اشک چشم بت بے جاں سے نکل سکتا ہےآہ پر سوز سے پتھر بھی پگھل سکتا ہے
شاعروں نے محبوب کے چہرے اور اس کی صورت کی مبالغہ آمیز تعریفیں کی ہیں اور اس باب میں اپنی تخلیقی قوت کا نئے نئے طریقوں سے اظہار کیا ہے ۔ محبوب کے چہرے کی خوبصورتی کا یہ بیانیہ ہم سب کے کام کا ہے ۔ چہرے کو بنیاد بنا کر اور بھی کئی طرح کے موضوعات اور مضامین پیدا کئے گئے ہیں ۔
بت کلاسیکی شاعری کی بنیادی لفظیات میں سےایک ہے ۔ اس لفظ کو محبوب کے استعارے کے طورپرکثرت سے استعمال کیا گیا ہے ۔ جس طرح بت نہ کچھ سنتا ہے نہ اس پرکسی بات کو کوئی اثرہوتا ہے محبوب بھی اسی طرح ہے ۔ عاشق کی فریاد ، آہ وفغاں اوراس کے نالے سب بے اثر ہی جاتے ہیں ۔اس میں ایک پہلو بت اورمحبوب کے حسن کے اشتراک کا بھی ہے ۔ بت کوجس دھیان اور توجہ کے ساتھ تراشا جاتا ہے اسی طرح خدا نے محبوب کو تراشا ہے ۔
یوں تو ریختہ کی ای بک لائبریری میں اردو کتابوں کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے جس میں انواع و اقسام کی کتابیں شامل ہیں، لیکن ریختہ نے اپنے قارئین کی سہولت کے لئے ایسی سب سے بہتر سو کتابوں کا انتخاب کیا ہے جو اردو زبان و ادب کی سمت و رفتار طے کرتی ہیں۔
शस्त-ए-बुत-ए-नाविकشست بت ناوک
thumb of the arrow wielding idol
کلیات بلھے شاہ
بو تراب وبت شکن
مہدی نظمی
شاعری
بت شکن
دت بھارتی
بت کافر
عارف مارہروی
رسالہ بت شکن
مولانا عنایت علی
بت ارمنی
ناز کفیل گیلانی
ناول
ترجمہ دیوان بو علی قلندر
بو علی شاہ قلندر
چشتیہ
برونز اسٹیچو آرور جنس کس
تاریخی
یاد و بود غالب
خواجہ احمد فاروقی
تنقید
مجربات بوعلی سینا
ابو علی سینا
یہ جہان رنگ و بو
ذکیہ مشہدی
کہانیاں/ افسانے
تائید مذہب اہل السنتۃ مع فضائل بیت صحابہ و اہل بیت
شیخ احمد فاروقی سرہندی
جہان رنگ و بو
نیر اقبال علوی
قصہ / داستان
انتخاب کلام بوم
سید اعجاز الدین پاپولر
انتخاب
بوئے گل
نظر برنی
دل میں یاد بت بے پیر لیے بیٹھا ہوںیعنی اک ظلم کی تصویر لیے بیٹھا ہوں
شکوہ سن کر جو مزاج بت بد خو بدلاہم نے بھی ساتھ ہی تقریر کا پہلو بدلا
آمد تصور بت بیداد گر کی ہےدل کی بھی لوٹ خانہ خرابی جگر کی ہے
حسن بت مر مر ہے کہ تن چاندی کایہ خواب ہے یا اصل بدن چاندی کا
کیا مرے آنے پہ تو اے بت مغرور گیاکبھی اس راہ سے نکلا تو تجھے گھور گیا
کیوں کہوں قامت کو تیرے اے بت رعنا الفاور کچھ خوبی نہیں رکھتا ہے اک سیدھا الف
جب میں نے کہا اے بت خودکام ورے آتب کہنے لگا ''چل بے او بد نام پرے جا''
اے بت ناآشنا کب تجھ سے بیگانے ہیں ہمتو اگر اس بزم میں مے ہے تو پیمانے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books