aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shola-faroz"
شعراء گسترش زبان و ادبیات فارسی
ناشر
شعبۂ فارسی کشمیر، سرینگر
شعبۂ فارسی کشمیر یونیورسٹی، سرینگر
شعبۂ فارسی مسلم یونیورسٹی علی گڑھ
شعبۂ اردو فارسی، پشاور یونیورسٹی
شعبۂ اردو فارسی سیوا سدن کالج، برہان پور
شعبۂ اردو فارسی، گلبرگہ یونیورسٹی
شعبۂ اردو و فارسی، راجستھان یونیورسٹی، جے پور
ہم روشنئ طبع سے شعلہ فروز تھےہر تیرگی پہ وار کیا اور جل بجھے
پھر برق فروزاں ہے سر وادئ سیناپھر رنگ پہ ہے شعلۂ رخسار حقیقت
دل میں جب احساس کا شعلہ فروزاں ہو گیانور افشاں ہر چراغ بزم امکاں ہو گیا
اب تو سینے میں بجائے دل سوزاں فاروقؔایک شعلہ سا فروزاں ہے غزل کیا کہیے
کسی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھا ہےسوال اپنی جگہ پھر سوال رکھا ہے
शोला-फ़रोज़شعلہ فروز
Enhancing flames
شعلئہ شباب
سید فرید جعفری شہری
افسانہ
مجمع النفایس
خاں آرزو سراج الدین علی
تذکرہ
عصری فارسی شاعری اور شعراء
ڈاکٹر سید احسن الظفر
تنقید
Shila Lekhiya Pracheen Farsi
شاردا چترویدی
تاریخ ادب
بہار کی فارسی شاعری کے فروغ میں شعرائے پھلواری کا حصہ
رضوان اللہ آروی
تحقیق
بہار کے فارسی گو صوفی شعراء
سید امام الدین فردوسی
شاعری
صحف ابراہیم
خلیل
مشاہیر شعرائے اردو کی فارسی شاعری
انیس ادیب
اقبال اور فارسی شعرا
محمد ریاض
خاكه
باغ معانی
نقش علی
فہرست مطبوعات فارسی شعبہ خاص
ابو سعد اصلاحی
اشاریہ
فہرست مخطوطات ریسرچ لائبریریشعبہ عربی فارسی مخطوطات
غلام رسول بٹ
دو عظیم اردو شعراء کی فارسی شاعری
عبدالرشید خان
کشمیر کے فارسی شعراء
محمد صدیق نیاز مند
فروغ شعلۂ دل
ولی الحق
نظم
غم کو وجہ حیات کہتے ہیںآپ بھی خوب بات کہتے ہیں
نہ کھاؤ خوف طلسمات منظر شب سےفریب شعلۂ ظلمت ہے جو نظارہ ہے
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دومیں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
خوشی سے زیست کا ہر دکھ اٹھائے جاتے ہیںہم اہل دل کی روایت نبھائے جاتے ہیں
شعلۂ عشق کو خود بڑھ کے ہوا دی میں نےآگ خود دامن ہستی میں لگا دی میں نے
شعلہ بکف ساعتوں کی سرخی نظر آ رہی ہےظلمت گزیدہ نگاہیں خوش ہیں سحر آ رہی ہے
اب نہ بہل سکے گا دل اب نہ دیئے جلائیےعشق و ہوس ہیں سب فریب آپ سے کیا چھپائیے
باعث شہرت ہے دنیا میں سخن دانی مریکار فرما شعلہ رخ کوئی سمن اندام تھا
جلا کے دامن ہستی کا تار تار اٹھاکبھی جو نالۂ غم دل سے شعلہ بار اٹھا
ہستی کو اپنی شعلہ بداماں کریں گے ہمزنداں میں بھی گئے تو چراغاں کریں گے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books