aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shusta"
ابھیشیک شکلا
born.1985
شاعر
شجاع خاور
1948 - 2012
منیش شکلا
born.1971
منموہن تلخ
1931 - 2001
نشتر امروہوی
1957 - 2020
شائستہ مفتی
born.1968
منوج مںتشر
born.1976
فن کار
ساون شکلا
بھاسکر شکلا
born.1993
شائستہ سحر
سالم شجاع انصاری
مصنف
شبھا شکلا مشرا ادھر
born.1977
شائستہ یوسف
born.1952
سدھارتھ شکلا
born.1999
شائستہ مہہ جبیں
سلیس شستہ مرصع نفیس نرم رواںدبا کے دانتوں میں آنچل غزل اٹھائی گئی
شستہ زباں شگفتہ بیاں ہونٹھ گلفشاںساری ہیں تجھ میں خوبیاں اردو زبان کی
چکی پیسنے والی عورت جو دن بھر کام کرتی ہے اور رات کو اطمینان سے سو جاتی ہے، میرے افسانوں کی ہیروئن نہیں ہو سکتی۔ میری ہیروئن چکلے کی ایک ٹکھیائی رنڈی ہو سکتی ہے جو رات کو جاگتی ہے اور دن کو سوتے میں کبھی کبھی ڈراؤنا خواب دیکھ...
آؤ چل کر رخ نا شستہ کو دیکھیں دم صبحموج رنگ افق و نور سحر تازہ کریں
بہت شستہ زباں ہے لکھنؤ کیجو ہے اردو وہ جاں ہے لکھنؤ کی
शुस्ता شُسْتَہ
فارسی
دھلا ہوا، پاکیزاہ، صاف ستھرا، خالص، صاف، شفاف
शूशा شُوشا
ہش ہش کرنے کی آواز ، ششکارنے کی آواز ؛ (عموماً) پرندوں کو اُڑانے کی آواز .
चुस्ता چُسْتَہ
بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر مایہ، کھیری
शुर्ता شُرْطَہ
عربی
سپاہی، سرہنگ
خفیہ کوک شاستر
کوکا پنڈت
جنسیات
بات
غزل
یادوں کی برات
جوش ملیح آبادی
خود نوشت
ایرانی کوک شاستر
عظمت علی حسرت لکھنوی
ادب کا تنقیدی مطالعہ
سلام سندیلوی
تنقید
اٹھارہ سو ستاون کے غدار شعراء
امداد صابری
ہندوستانی تاریخ
خوں بہا
حکیم احمد شجاع
مجموعہ
اردو کے غیر مسلم شعراوادبا
شہزاد انجم
تحقیق
غزلیہ
اشعار
اداس لمحوں کی خود کلامی
شائستہ فاخری
افسانہ
لکھنؤ کے شعر و ادب کا معاشرتی و ثقافتی پس منظر
سید عبدالباری
شاعری تنقید
اللہ ھو
منٹو کے گمشدہ اور غیر مطبوعہ افسانے
سعادت حسن منٹو
دوکان شیشہ گراں
شمیم حنفی
خواب پتھر ہو گئے
مری نماز کہ ہے دید روئے ناشستہمری نماز کہ ہے طوف حسن خواب آلود
روئے نا شستہ کے دھندلکے میںرس کی بوندیں گرا رہا ہے یہ کون
اب پڑھ وہ غزل مصحفیؔ تو شستہ و رفتہسننے جسے خلق آئے صفاہاں سے نکل کر
ایک مصرع کہہ کے عابدؔ خود کو نہ شاعر سمجھشستہ غزلیں ہیں کجا اور لن ترانی اور ہے
زبان شستہ و رفتہ پہ نستعلیق بولی ہےمصلے پر مرادآباد کے پانوں کی ڈھولی ہے
وہ شستہ شستہ گیسو پاکیزہ تر نگاہیںسائے میں میکدے کے آباد خانقاہیں
آصف الدولۂ مرحوم وہ تھا شستہ مزاججس کے گل زار میں پڑتا تھا صبا سے دھبا
لہجے میں شگفتگی گلوں کیاک شستہ کلام یاد آیا
شستہ سا شائستہ سابوسہ شوخ تقدس کا
بس اتنی شکایت ہے تری شستہ روی سےمحسوس جو کرتا ہے وہ اظہار نہیں کرتا
سیکھئے اہل زباں سے شستہ اردو کی اداسیکھئے پنجاب سے اب شوخیاں گفتار کی
پاکیزہ ہے شستہ ہے بہت شیریں ہے لہجہاردو مرے اجداد کی گودوں میں پلی ہے
دل تو چمک سکے گا کیا پھر بھی ترش کے دیکھ لیںشیشہ گران شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی
پیوں شراب اگر خم بھی دیکھ لوں دو چاریہ شیشہ و قدح و کوزہ و سبو کیا ہے
تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتاوہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books