تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sijn"
انتہائی متعلقہ نتائج "sijn"
غزل
سجن و جنت دونوں اے کافر ہیں اس دنیا کے نام
وہ ازل سے بخت مومن یہ تری تقدیر ہے
مولانا محمد علی جوہر
غزل
چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
سراج اورنگ آبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sijn"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sijn"
نظم
ایک لڑکا
کبھی ہم سن حسینوں میں بہت خوش کام و دل رفتہ
کبھی پیچاں بگولہ ساں کبھی جیوں چشم خوں بستہ
اختر الایمان
غزل
فنا بلند شہری
نظم
رامائن کا ایک سین
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نام
راہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام