تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "soche"
انتہائی متعلقہ نتائج "soche"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "soche"
موضوعات
سوچ
سوچ شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "soche"
غزل
پیاسے پیاسے نیناں اس کے جانے پگلی چاہے کیا
تٹ پر جب بھی جاوے سوچے ندیا بھر لوں چھاگل میں
جاں نثار اختر
نظم
زہرا نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے
پر لکھے تو کیا لکھے؟ اور سوچے تو کیا سوچے؟
کچھ فکر بھی مبہم ہے کچھ ہاتھ لرزتا ہے
زہرا نگاہ
نظم
بلاوا
میں ہوں ایسا پات ہوا میں پیڑ سے جو ٹوٹے اور سوچے
دھرتی میری گور ہے یا گھر یہ نیلا آکاش جو سر پر