تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sunaa.e.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "sunaa.e.n"
غزل
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا
کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا
اطہر نفیس
غزل
خوشیاں آئیں اچھا آئیں مجھ کو کیا احساس نہیں
سدھ بدھ ساری بھول گیا ہوں دکھ کے گیت سنانے میں
میراجی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sunaa.e.n"
غزل
رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے
دھندلے دھندلے چہرے تھے پر سب جانے پہچانے تھے



