تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "surkh-ruu"
انتہائی متعلقہ نتائج "surkh-ruu"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "surkh-ruu"
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد
سید غلام محمد مست کلکتوی
غزل
رہی جو بیگانۂ محبت حیات وہ سرخ رو نہیں ہے
وہ پھول کیسا کہ جس میں شامل لطافت رنگ و بو نہیں ہے
ناصر انصاری
غزل
محمود راشد
غزل
سرخ رو ہونے کے قابل کیا حنا تھی میں نہ تھا
آپ کے قدموں کے نیچے اس کو جا تھی میں نہ تھا