aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surma-e-absaar"
چنداؔ کو تم سے چشم یہ ہے یا علی کہ ہوخاک نجف کو سرمۂ ابصار دیکھنا
غبار رہ ترا ہے ہر جواں کو سرمۂ نظرترے چراغ سے سحر کی مل گئی ہمیں خبر
دل کی چوری میں جو چشم سرمہ سا پکڑی گئیوہ تھا چین زلف میں یہ بے خطا پکڑی گئی
سرمۂ دیدہ ہائے اہل نظربن گئی ہے جو خاک پا کیا ہے
یہ سیاست کے اک مرد میدان ہیںخاک پا ان کی ہے سرمۂ چشم اہل خرد
للہ الحمد کہ دربار خرابات کی خاکسرمۂ دیدۂ صاحب نظراں ہے اب تک
آج بھی اشک خوں مرا قشقہ جبین ناز کاآج بھی خاک دل مری سرمۂ چشم گل رخاں
دشمنوں کی نظر میں چبھتا ہوںسرمۂ سد باب دے بابا
یہ بسترے کی حرارت یہ ڈولتی زنجیرکواڑ تحفۂ باب اثر کی رونق ہے
گو کہ اوروں کی ہوئیں سرمے سے آنکھیں روشنسرمۂ بینش صاحب نظراں اور ہی ہے
بنتا اسدؔ میں سرمۂ چشم رکاب یارآیا نہ میری خاک پہ وہ شہ سوار حیف
سرمۂ مفت نظر ہوں مری قیمت یہ ہےکہ رہے چشم خریدار پہ احساں میرا
ان کی نظروں پہ جو چڑھ جائے وہی ذرۂ خاکسرمۂ چشم غزالاں ہے یہ معلوم ہوا
حلقۂ زلف ہو یا سرمۂ چشم خوباںحلقۂ دام خیالی نظر آتا ہے انہیں
سرمۂ خاک مدینہ جو لگا آنکھوں میںمثل آئینے کے آنکھوں کے نگینے چمکے
گرد غم دلبر خوش چشم بغیرسرمۂ چشم جگر ہوتا ہے
سرمۂ چشم عنایت کی حکایت چھوڑوآج ہر آنکھ میں آہوں کا دھواں ہے کہ نہیں
سرمۂ دیدۂ عشاق ہے یہ اے خوباںاپنے کوچہ سے مری خاک نہ برباد کرو
کیوں نہ منظور نظر ہو تیرے کوچہ کا غبارعین یہ تو سرمۂ چشم بصیرت ہو گیا
جو چاہتے ہو عصا ٹیک کر اٹھے بیمارلگاؤ سرمۂ دنبالہ دار آنکھوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books