تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "surma-saa"
انتہائی متعلقہ نتائج "surma-saa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jaaduu kaa surma
जादू का सुर्मा جادُو کا سُرْمَہ
وہ سرمہ جس پر سھر پڑھا گیا ہو مشہور ہے کہ جو شخص جادو کا سرمہ آن٘کھوں میں لگا کے اپنے محبوب کے سامنے جاتا تو نظر پڑتے ہی معشوق خود اس پر فریفتہ ہو جاتا ہے .
surme kaa qalam
सुर्मे का क़लम سُرْمے کا قَلَم
پنسل ، وہ قلم جس کے اندر سُرمے کی سلاخ رکھی ہوتی ہے.
surme kaa Doraa
सुर्मे का डोरा سُرْمے کا ڈورا
رک : سُرمے کی تحریر.
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "surma-saa"
مزید نتائج "surma-saa"
غزل
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
نہ پوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشم سرمہ سا کیا ہے