تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ta.an"
انتہائی متعلقہ نتائج "ta.an"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ta.an"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ta.an"
غزل
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
فراق گورکھپوری
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جس تن سے اگے کونپل بن کر اس تن کو ذلیل و خوار کیا
سنسار کی ہر اک بے شرمی غربت کی گود میں پلتی ہے
ساحر لدھیانوی
غزل
نہ گنواؤ ناوک نیم کش دل ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تن داغ داغ لٹا دیا
فیض احمد فیض
نظم
طلوع اسلام
جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینی
جگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
علامہ اقبال
نظم
لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیں
روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیں
وہ تو بس تن کے تقاضوں کا کہا مانتے ہیں











