تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taal"
انتہائی متعلقہ نتائج "taal"
غزل
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
فیض احمد فیض
غزل
ناصر کاظمی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "taal"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "taal"
نظم
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں
گر عشق کیا ہے تب کیا ہے کیوں شاد نہیں آباد نہیں
جو جان لیے بن ٹل نہ سکے یہ ایسی بھی افتاد نہیں
ابن انشا
نظم
بنجارہ نامہ
زر دام درم کا بھانڈا ہے بندوق سپر اور کھانڈا ہے
جب نایک تن کا نکل گیا جو ملکوں ملکوں ہانڈا ہے










