تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taatrii"
انتہائی متعلقہ نتائج "taatrii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
taatrii
तातरी تاتری
ایک قسم کا پیڑ
TaaTrii
टाटरी ٹاٹْری
ایک قسم کی ترشی یا ایسڈ جو انْگور کے رس میں پوٹاش کے نمک کے طور پر بڑی بڑی سفید اور شفاف قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے پانی میں حل ہوجاتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے مسکّن اور فرحت افزا مشروبوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے پانی کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جس سے گاد تہ نشیں ہوجاتی ہے
انگریزی

